عقائد / /

شوہر کا اپنی بیو ی کو ” تو مجھے اللہ سے زیادہ پیاری ہے“ کہنے کا حکم

فتوی نمبر : 1122 0000-00-00 100 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شوہر اپنی بیوی سے یہ کہے تو مجھے اللہ سے زیادہ پیاری ہے (نعوذ باللہ ) تو ایسے شخص کا کیا حکم ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ مذکورہ کلمات کفریہ ہیں اور ایسے الفاظ کہنے والا شخص دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتاہے ، البتہ اگر یہ کلمات ناواقفیت یا جہالت کی بنا پر زبان سے نکلے ہوں تو پھر یہ شخص کافر تو نہیں ہوگا تاہم اسے توبہ استغفار اور احتیاطا تجدید نکاح کرنا ہوگا ۔

التاتارخانیۃ : (468/5 ، ط: حنفيه ) واذا قال لامرأته انت احب الي من الله تعاليى فقد كفر . الأشباه والنظائر لابن نجيم: (ص160، ط: دار الكتب العلمية ) ولا يكفر إن قال امرأتي ‌أحب ‌إلي ‌من ‌الله تعالى إن أراد محبة الشهوة. نجم الفتاویٰ :(91/1 ، ط: یاسین القرآن کراچی ) تو مجھے اللہ سے پیاری ہے کلمات کفریہ ہیں ایسا شخص دائرہ اسلام سے خارج ہوگا نیز جہالت اور ناواقفیت کی وجہ سے زبان سے نکل گئے تو توبہ واستغفار کرناچاہیے ۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹشو پیپر سے استنجا کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر کی نچلی منزل میں قرآن رکھے ہوں تو اوپر والی منزل پر پیشاب کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جوتا پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذہنی مریض کی طلاق کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا عمرے کے دوران حجاب پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر دیکھے بائیک خریدنے کے بعد واپس کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو کے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گاری کا ایکسیڈینٹل انشورنس کروانے کا کم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصلے میں اعتکاف،تروایح اور جمعہ وعیدین کی نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ادارے میں حاضر ہونے کے باوجود Thumb machine میں حاضری نہ لگانے کی صورت میں تنخواہ کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے مسواک کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلمان کا ڈراموں میں غیر مسلم کا کردار ادا کرنا