معاشرت زندگی / حجاب و شرعی پردہ /

عورت کا عمرے کے دوران حجاب پہننا

فتوی نمبر : 1659 0000-00-00 106 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا عورت عمرہ کے دوران خانۂ کعبہ کا طواف اس حالت میں کرسکتی ہے کہ اس نے چہرہ فیس کور کیا (نقاب) سے ڈھانپا) ہوا ہو یا حجاب پہنا ہو؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

احرام کی حالت میں عورت کے لیے چہرہ براہِ راست ڈھانپنا منع ہے، تاہم شریعت نے عورت کو ہر حال میں پردہ کرنے کا حکم دیا ہے، اس لیے جب عورت کے سامنے نامحرم مرد آئے تو اس پر ضروری ہے کہ وہ اپنی چادر یا اوڑھنی کو اس طرح آگے کر لے کہ چہرے پر کپڑا نہ لگے، مگر پردہ بھی قائم رہے، صحابیات رضی اللہ عنہن کا بھی یہی طریقہ تھا کہ وہ نامحرم کے سامنے چادر کو سامنے گرا دیتی تھیں، تاکہ ستر بھی رہے اور احرام کی پابندی بھی نہ ٹوٹے۔ آج کل خواتین اپنی سہولت کے مطابق ایسی کوئی بھی ترکیب اختیار کرسکتی ہیں، جس سے پردہ بھی ہوجائے اور کپڑا چہرے سے مس نہ ہو۔ مثلاً: ایسی ہیٹ (ٹوپی) پہننا جس کے آگے نقاب کی طرح کپڑا لٹکا ہو، یا گھونگھٹ کو اس طرح ڈھیلا چھوڑ دینا کہ پردہ حاصل ہو جائے، مگر چہرے سے کپڑا نہ چپکے۔

*الشامية:(557/2،ط: دارالفكر)* (وإن طيب أو حلق) أو لبس (بعذر) خير إن شاء (قوله بعذر) قيد للثلاثة وليست الثلاثة قيدا، فإن جميع محظورات الإحرام إذا كان بعذر ففيه الخيارات الثلاثة كما في المحيط قهستاني، وأما ترك شيء من الواجبات بعذر فإنه لا شيء فيه على ما مر أول الباب عن اللباب وفيه: ومن الأعذار الحمى والبرد والجرح والقرح والصدع والشقيقة والقمل، ولا يشترط دوام العلة ولا أداؤها إلى التلف بل وجودها مع تعب ومشقة يبيح ذلك، وأما الخطأ والنسيان والإغماء والإكراه والنوم وعدم القدرة على الكفارة فليست بأعذار في حق التخيير ولو ارتكب المحظور بغير عذر فواجبه الدم عينا، أو الصدقة فلا يجوز عن الدم طعام ولا صيام، ولا عن الصدقة صيام؛ فإن تعذر عليه ذلك بقي في ذمته. اهـ. وما في الظهيرية من أنه إن عجز عن الدم صام ثلاثة أيام ضعيف. *الفقه الاسلامي وادلته:(2295/3،ط:دار الفكر)* وأجاز الشافعية والحنفية (٥) ذلك بوجود حاجز عن الوجه فقالوا: للمرأة أن تسدل على وجهها ثوبا متجافيا عنه بخشبة ونحوها، سواء فعلته لحاجة من حر أو برد أو خوف فتنة ونحوها، أو لغير حاجة، فإن وقعت الخشبة فأصاب الثوب وجهها بغير اختيارها ورفعته في الحال، فلا فدية. وإن كان عمدا وقعت بغير اختيارها فاستدامت، لزمتها الفدية.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم