حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

عصر کی نماز کے بعد سونا

فتوی نمبر : 1793 0000-00-00 98 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

محترم مفتی صاحبان! میرا ایک سوال ہے کہ نمازِ عصر کے بعد سونا کیسا ہے؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عصر سے مغرب کا وقت نہایت بابرکت ہوتا ہے، اس لیے اس وقت کو ذکر و تلاوت اور نیکی کے کاموں میں گزارنا افضل ہے، بلاعذر اس وقت میں سونے کا معمول بنانا مناسب نہیں، کیونکہ اس سے مغرب کی نماز یا جماعت فوت ہونے کا اندیشہ رہتا ہے، نیز بعض طبی ماہرین بھی اس وقت سونے کو صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہیں، البتہ اگر کبھی کبھار بیماری، تھکن یا نیند کی شدید ضرورت کے باعث سونا پڑ جائے تو شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔

*الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي:(470/1،ط:دار الفكر)* ويكره النوم بعد العصر لحديث: «من نام بعد العصر، فاختل عقله، فلا يلومن إلا نفسه». (٣) رواه أبو يعلى الموصلي عن عائشة، لكنه حديث ضعيف. *المعتصر من المختصر من مشكل الآثار:(10/1،ط:عالم الكتب - بيروت)* وفيه إباحة النوم بعد العصر وإن كان مكروها عند بعض بما روى عن النبي ﷺ: «من نام بعد العصر فاختلص عقله فلا يلومن إلا نفسه» لأن هذا منقطع وحديث أسماء متصل ويمكن التوفيق بأن نفس النوم بعد العصر مذموم وأما نوم النبي ﷺ كان لأجل وحي يوحى إليه وليس غيره كمثله فيه. *كشاف القناع عن متن الإقناع:(79/1،ط:دار الفكر)* (و) يكره نومه (بعد العصر) لحديث «من نام بعد العصر فاختل عقله فلا يلومن إلا نفسه» رواه أبو يعلى الموصلي عن عائشة (و) نومه بعد (الفجر) لأنه وقت قسم الأرزاق، كما في الخبر.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دم شدہ پانی سے غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانی مل جانے کے بعد تیمم کے ساتھ ادا کی گئی نماز اور تیمم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نوکری کے لیے داڑھی کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر قانونی اشیاء کی خرید و فروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے سلام کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض کے بدلے شرکت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیوٹی کی وجہ سے عید کی نماز ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حلال چیز اپنے اوپر حرام کرنے کا حکم