حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

مسجد یا مدرسہ کی بجلی استعمال کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 192 0000-00-00 466 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام عليكم ورحمة الله و بركاته کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ مدرسہ میں یا مسجد میں اساتذہ کا موبائل چارج کرنا اس کا حکم کیا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ موبائل فون، لیپ ٹاپ یا کوئی اور ڈیوائس مسجد یا مدرسے کے کسی کام سے متعلق ہو یا ذاتی استعمال کے لیے ہو، لیکن انتظامیہ کی طرف سے ان چیزوں کے لیے بجلی استعمال کرنے کی اجازت ہو تو اُسے مسجد یا مدرسے کی بجلی سے چارج کرنا جائز ہے۔ اور اگر وہ موبائل فون،لیپ ٹاپ وغیرہ ذاتی استعمال کے لیے ہو اور انتظامیہ کی طرف سے ان چیزوں کے لیے بجلی استعمال کرنے کی اجازت نہ ہو تو اُسے اس بجلی سے چارج کرنا جائز نہیں، تاہم اگر کسی نے مجبوری یا غلطی سے ذاتی کام کے لیے چارج کر لیا ہو تو اُسے چاہیے کہ اندازے کے مطابق اُس بجلی کےخرچ کی رقم مسجد یا مدرسے میں دے، تاکہ حق ادا ہو جائے اور امانت میں کوتاہی نہ ہو۔

الشاميه(4/ 366،ط:دارالفكر) «شرط الواقف ‌كنص ‌الشارع ‌أي ‌في ‌المفهوم ‌والدلالة، ووجوب العمل به» وایضا:(4/ 445،ط:دارالفكر) «أنهم صرحوا بأن ‌مراعاة ‌غرض ‌الواقفين واجبة،» الهندية:(459/2،ط:دارالفكر ) إن أراد الإنسان أن يدرس الكتاب بسراج المسجد إن كان سراج المسجد موضوعا في المسجد للصلاة قيل: لا بأس به وإن كان موضوعا في المسجد لا للصلاة بأن فرغ القوم من صلاتهم وذهبوا إلى بيوتهم وبقي السراج في المسجد قالوا: لا بأس بأن يدرس به إلى ثلث الليل، وفيما زاد على الثلث لا يكون له حق التدريس، كذا في فتاوى قاضي خان.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کپڑا کرائے پر دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیوٹی کی وجہ سے عید کی نماز ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
راستے میں ٹھیلہ لگا کر چیزیں بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد اگردو بچوں سے آیت سجدہ ایک ساتھ سنے تو سجدہ تلاوت واجب ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسلامی بینکوں میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سجدۂ سہو کے وجوب کا اصول
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
الو (Owl) پالنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھول سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑے ہونے کے بعد واپس تشہد میں بیٹھنے پر سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پرندوں کو پانی پلانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر کوئی چیز بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرم گاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر خریدی گئی موٹر کار کی بقیہ قیمت یکمشت ادا کرنا