حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

مصنف کی اجازت کے بغیر اس کی کتاب شائع کرنا

فتوی نمبر : 2019 0000-00-00 85 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی مصنف کے کتاب کو اس کی اجازت کے بغیر شائع کرنا اور اس پر کمائی حاصل کرنا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ جو شخص کتاب لکھے وہی اس کتاب کا مالک ہے، اس کے ذریعے منافع بھی کما سکتا ہے ،اور اس کے حقوق طبع کا بھی وہی مالک ہے لہذا مصنف کے اجازت کے بغیر اس کی کتاب کو چھاپنا قانونی اور اخلاقی جرم ہے جو کہ ناجائز ہے ،البتہ اگر کسی نے شائع کر دیا اور اس سے منافع بھی حاصل کیے تو یہ منافع حلال ہوں گے اگرچہ یہ عمل قابل مذمت ہے ۔

مسند أحمد: (39/ 19 ، رقم الحديث : 23605، ط: مؤسسة الرسالة ) عن أبي حميد الساعدي، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " لا يحل للرجل ‌أن ‌يأخذ ‌عصا ‌أخيه بغير طيب نفسه " وذلك لشدة ما حرم رسول الله صلى الله عليه وسلم من مال المسلم على المسلم . فتح الملهم:( 3/183،ط:دارالقلم ) وأن المسلم يجب عليه أن يطيع أميره في الأمور المباحة، فإن أمر الأمير بفعل مباح وجبت مباشرته، وإن نهى عن أمر مباح حرم ارتكابه ؛ لأن الله سبحانه وتعالى قال: ﴿ أطيعوا الله وأطيعوا الرسول وأولي الأمر منكم الله فلو كان المراد من إطاعة أولي الأمر إطاعتهم في الواجبات الشرعية فحسب، لما كان هناك داع لاستقلالهم بالذكر في هذه الآية؛ لأن إطاعتهم في الواجبات الشرعية ليست إطاعة لأولي الأمر، وإنما هو إطاعة الله ورسوله. فلما أفردهم الله سبحانه بالذكر ظهر أن المراد إطاعتهم في الأمور المباحة. ومن هنا صرح الفقهاء بأن طاعة الإمام فيما ليس بمعصية واجبة
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرم گاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر خریدی گئی موٹر کار کی بقیہ قیمت یکمشت ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
داڑھی منڈے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کفار پر آئی ہوئی مصیبت پر خوش ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کا امام کے پیچھے التحیات،درود اور دعا پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھوٹے نوٹ مہنگے داموں خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کی قضا کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذکری فرقہ کے لوگوں کو کافر کہہ کر پکارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
واقف کا مسجد میں لوگوں کو نماز پڑھنے سے روکنا اور امام کے تقرر میں اختلاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نسوار کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشترکہ کاروبار میں نفع کی تقسیم کا طریقہ کار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نہر میں نجاست گرنے کی صورت میں وضو یا غسل کا حکم