حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

اداکار کے پاس مزدوری کا حکم

فتوی نمبر : 2038 0000-00-00 68 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

ایک آدمی ڈرامے کا اداکار ہے کیا اس کے پاس گھر کے کام کاج کی نوکری کرسکتا ہوں، کیونکہ وہ مزدوری تو اسی آمدن سے دے گا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر کسی شخص کی آمدن کا زیادہ تر حصہ یا کل آمدنی سود، جوا، رشوت، چوری یا کسی اور حرام ذریعے سے حاصل ہو تو اس کے پاس مزدوری کرنا اور اس سے اجرت لینا مکروہ ہے، کیونکہ اجرت حرام مال سے دی جا رہی ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اداکار کے ہاں کام کرنا مکروہ ہے، تاہم اس سے حاصل ہونے والی اجرت (تنخواہ ) حرام نہیں۔

*الشامية:(235/5،ط: دارالفكر)* التتارخانية حيث قال: رجل اكتسب مالا من حرام ثم اشترى فهذا على خمسة أوجه: أما إن دفع تلك الدراهم إلى البائع أولا ثم اشترى منه بها أو اشترى قبل الدفع بها ودفعها، أو اشترى قبل الدفع بها ودفع غيرها، أو اشترى مطلقا ودفع تلك الدراهم، أو اشترى بدراهم أخر ودفع تلك الدراهم. قال أبو نصر: يطيب له ولا يجب عليه أن يتصدق إلا في الوجه الأول، وإليه ذهب الفقيه أبو الليث، لكن هذا خلاف ظاهر الرواية فإنه نص في الجامع الصغير: إذا غصب ألفا فاشترى بها جارية وباعها بألفين تصدق بالربح. وقال الكرخي: في الوجه الأول والثاني لا يطيب، وفي الثلاث الأخيرة يطيب، وقال أبو بكر: لا يطيب في الكل، لكن الفتوى الآن على قول الكرخي دفعا للحرج عن الناس اهـ. *ايضا:(68/6،ط: دارالفكر)* (والثاني) وهو الأجير (الخاص) ويسمى أجير وحد (وهو من يعمل لواحد عملا مؤقتا بالتخصيص ويستحق الأجر بتسليم نفسه في المدة وإن لم يعمل كمن استؤجر شهرا للخدمة أو) شهرا (لرعي الغنم) المسمى بأجر مسمى بخلاف ما لو آجر المدة بأن استأجره للرعي شهرا حيث يكون مشتركا إلا إذا شرط أن لا يخدم غيره ولا يرعى لغيره فيكون خاصا.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*عاشوراء(دس محرم)کے روزہ کا حکم*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعضاء کی پیوند کاری
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تنخواہ سے کٹوتی کرنے کی صورت میں کمپنی کی طرف سے اضافی رقم لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض نماز کی پہلی دونوں رکعتوں میں ایک سورت پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کا عید کے موقع پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو جگہ گھر ہونے کی صورت میں قصر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں کا کاروبار کرنے اور ویزہ خرید کر قسطوں پر بیچنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹشو پیپر سے استنجا کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر کی نچلی منزل میں قرآن رکھے ہوں تو اوپر والی منزل پر پیشاب کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جوتا پہن کر نماز پڑھنے کا حکم