جمعہ کے دن غسل نہ کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
2259
طہارت و نجاست / طہارت /

جمعہ کے دن غسل نہ کرنے کا حکم

السلام علیکم مفتی صاحب
اگر کوئی آدمی جمعہ کے دن غسل نہ کرے تو اس کے لیے جمعہ کی جماعت میں شریک ہونا جائز ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ جمعہ کے دن غسل کرنا سنت ہے جو جمعہ کے پہلے اذان سے پہلے کرنا چاہیے، البتہ بغیر غسل کے بھی نماز جمعہ پڑھنا جائز ہے۔

حوالہ جات

سنن أبي داود: (1/ 265 ، رقم الحديث : 354، ط:دارا لرسالة العالمية )
عن سمرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "من توضأ فبها ونعمت، ومن ‌اغتسل ‌فهو ‌أفضل".

الدرالمختار مع ردالمحتار : (1/ 168، ط: دارالفكر)
(وسن لصلاة جمعة و) لصلاة (عيد).... (قوله: وسن إلخ) هو من سنن الزوائد، ‌فلا ‌عتاب ‌بتركه كما في القهستاني.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
3
فتوی نمبر 2259کی تصدیق کریں
-- متعلقه فتاوی --
...
-- متعلقه موضوعات --