عبادات / نماز /

جہری نماز میں سرا ًقرأت کرنا

فتوی نمبر : 259 0000-00-00 210 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر امام مغرب کی نماز میں سورۂ فاتحہ کی چند آیات کو دل میں پڑھے پھر یاد آنے پر از سر نو سورۂ فاتحہ جہراً پڑھے اور آخرمیں سجدہ سہو کرلے توکیا اس کی نماز ہو جائے گی ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ جن نمازوں میں یاجن رکعتوں میں آہستہ آواز سے قراءت کرنا ضروری ہے اس میں اگر امام بلند آواز سے تلاوت کرلیتا ہے یا جہری نماز میں آہستہ آواز سے تلاوت کرلیتا ہے تو اگرتین مختصرآیات یا ایک لمبی آیت بلند آواز سے یا آہستہ آواز سے قرأت کرلے توسجدۂ سہولازم ہوگا۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر امام نے مغرب کی نماز میں سورۂ فاتحہ کی دو آیات یا اس سے زیادہ آہستہ آواز سے پڑھی ، پھر یاد آنے پر شروع سےسورۂ فاتحہ جہراً پڑھی اور سجدۂ سہوکرلیا تو نماز ہوگئی،لوٹانے کی ضرورت نہیں۔

الشامية :(2/ 84، ط : دارالفكر) ‌و يسجد لتأخير ‌الواجب) الأولى أن يقول لتأخير الفرض . الهندية:(1/ 126، ط: دارالفكر) ولا يجب السجود ‌إلا ‌بترك ‌واجب أو تأخيره أو تأخير ركن أو تقديمه أو تكراره أو تغيير واجب بأن يجهر فيما يخافت . الفقه الإسلامي وأدلته:(2/ 1109، ط:دارالفكر) يسجد للسهو ‌بترك ‌واجب من واجبات الصلاة سهواً إما بتقديم أو تأخير أو زيادة أو نقص . البحر الرائق شرح كنز الدقائق :(2/ 104، ط: دار الكتاب الإسلامي ) ‌وجوب ‌السجود ‌على ‌الإمام إذا جهر فيما يخافت أو خافت فيما يجهر قل ذلك أو كثر . فتاویٰ محمودیہ :(7/405 ، ط:جامعہ فاروقیہ کراچی)
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم