طہارت و نجاست / طہارت /

غسل جنابت فورا کرنا لازم ہے یا تاخیر کرسکتے ہیں ؟

فتوی نمبر : 2995 0000-00-00 8 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر سونے کے فورا بعد احتلام ہو جائے ،یا بیوی سے ہمبستری کر لے، تو غسل اسی وقت ہی کرنا لازم ہے، یا صبح ارام سے کر سکتے ہیں؟ برائے کرم رہنمائی فرما دیجیے

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر کسی کو شروع رات میں احتلام ہو جائے ،یا اس نے بیوی سے ہمبستری کی ،تو اس پر فورا غسل کرنا لازم نہیں، غسل کیے بغیر بھی سو سکتا ہے ،البتہ بہتر یہ ہے کہ غسل کر کے یا کم از کم وضو کر کے سوئے ،صبح نماز فجر سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے تاکہ نماز قضا نہ ہو۔

صحيح البخاري: (1/ 109، رقم الحديث : 282، ط: دار طوق النجاة ) عن أبي سلمة قال:سألت عائشة:أكان النبي صلى الله عليه وسلم ‌يرقد ‌وهو ‌جنب؟ قالت: نعم، ويتوضأ. ايضا : (1/ 110، رقم الحديث : 284، ط: دار طوق النجاة ) عن عائشة قالت:كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا أراد أن ينام، وهو جنب، ‌غسل ‌فرجه، وتوضأ للصلاة. سنن الترمذي: (1/ 162، رقم الحديث : 120، ط: دارالغرب الاسلامي ) عن ابن عمر ، عن عمر أنه سأل النبي صلى الله عليه وسلم: أينام ‌أحدنا ‌وهو ‌جنب؟ قال: نعم إذا توضأ. الهندية: (1/ 16، ط: دارالفكر) ولا بأس ‌للجنب ‌أن ينام ويعاود أهله قبل أن يتوضأ وإن توضأ فحسن وإن أراد أن يأكل أو يشرب فينبغي أن يتمضمض ويغسل يديه. كذا في السراج الوهاج. بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: (1/ 38، ط: دارالكتب العلمية ) ولا بأس ‌للجنب ‌أن ينام ويعاود أهله لما روي عن عمر رضي الله عنه أنه قال: يا رسول الله «أينام أحدنا، وهو جنب قال: نعم، ويتوضأ وضوءه للصلاة» ، وله أن ينام قبل أن يتوضأ وضوءه للصلاة لما روي عن عائشة رضي الله عنها أنها قالت «كان النبي صلى الله عليه وسلم ينام، وهو جنب من غير أن يمس ماء» ، ولأن الوضوء ليس بقربة بنفسه، وإنما هو لأداء الصلاة، وليس في النوم ذلك.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم