عبادات / نماز /

مسبوق کا قعدہ اولیٰ بھول کر بغیر سجدہ سہو کے نماز مکمل کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 3319 0000-00-00 10 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! ایک آدمی امام کے ساتھ آ کے شریک ہو جاتا ہے، اس کو امام کے ساتھ ایک رکعت مل جاتی ہے ، اگلی رکعت اس کی دوسری رکعت شمار ہوتی ہے جس پر بیٹھنا واجب ہے، لیکن وہ بھول جاتا ہے اور وہ کھڑا ہو جاتا ہے تیسری رکعت میں جا کے بیٹھتا ہے اور پھر چوتھی رکعت ملا کر نماز مکمل کرتا ہے، سجدہ سہو نہیں کرتا تو کیا اس کی نماز ہو جاتی ہے یا واجب الاعادہ ہوتی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں مسبوق نے امام کے ساتھ ایک رکعت ادا کی، اس کے بعد جب وہ اپنی بقیہ نماز مکمل کرنے کے لیے کھڑا ہوا تو اس کی انفرادی طور پر ادا کی جانے والی پہلی رکعت، مجموعی اعتبار سے اس کی دوسری رکعت شمار ہوگی، لہٰذا اس پر دوسری رکعت کے بعد قعدۂ اولیٰ کرنا واجب تھا، لیکن چونکہ اس نے قعدۂ اولیٰ نہیں کیا اور تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوگیا، اس لیے اس پر سجدۂ سہو لازم ہوگیا۔ اب چونکہ اس نے سجدۂ سہو کیے بغیر نماز مکمل کرلی، لہٰذا اگر نماز کا وقت باقی ہو تو اس نماز کا اعادہ واجب ہے اور اگر نماز کا وقت گزر چکا ہو تو اب اس نماز کا اعادہ مستحب ہے۔

الهندية: (1/ 91،ط:دار الفكر ) (ومنها) أنه يقضي أول صلاته في حق القراءة وآخرها في حق التشهد حتى لو أدرك ركعة من المغرب قضى ركعتين وفصل بقعدة فيكون بثلاث قعدات وقرأ في كل فاتحة وسورة ولو ترك القراءة في إحداهما تفسد. ولو أدرك ركعة من الرباعية فعليه أن يقضي ركعة يقرأ فيها الفاتحة والسورة ويتشهد ويقضي ركعة أخرى كذلك ولا يتشهد وفي الثالثة بالخيار والقراءة أفضل. هكذا في الخلاصة. حاشية الطحطاوي: (440،ط:دار الكتب العلمية ) كل صلاة أديت مع كراهة التحريم تعاد أي وجوبا في الوقت وأما بعده فندبا.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دم شدہ پانی سے غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانی مل جانے کے بعد تیمم کے ساتھ ادا کی گئی نماز اور تیمم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نوکری کے لیے داڑھی کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر قانونی اشیاء کی خرید و فروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے سلام کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض کے بدلے شرکت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیوٹی کی وجہ سے عید کی نماز ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حلال چیز اپنے اوپر حرام کرنے کا حکم