معاملات / مالی معاوضات /

کرایہ دار کی موجودگی میں گھر فروخت کرنا

فتوی نمبر : 3378 0000-00-00 12 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اگر گھر میں کرایہ دار رہتا ہو تو مالک مکان گھر کو بیچ سکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

گھر اگر کرایہ داروں کی موجودگی میں فروخت کیا جائے تو شرعاً یہ جائز ہے، فروخت مکمل ہونے کے بعد گھر کی ملکیت اور اس سے متعلق تمام حقوق نئے خریدار کو منتقل ہوجاتے ہیں، اس کے بعد وہ چاہے تو موجودہ کرایہ داروں کو کرایہ پر رہنے دے یا مناسب طریقے سے معاملہ ختم کرے۔

*فتح القدير للكمال بن الهمام:(261/6،ط:دار الفكر)* (قوله ويجوز البيع بثمن حال ومؤجل) لإطلاق قوله تعالى ﴿وأحل الله البيع﴾ وعنه عليه الصلاة والسلام «أنه اشترى من يهودي طعاما إلى أجل معلوم ورهنه درعه». ولا بد أن يكون الأجل معلوما؛ لأن الجهالة فيه مانعة من التسليم الواجب بالعقد، فهذا يطالبه به في قريب المدة، وهذا يسلمه في بعيدها. *مجمع الأنهر:(8/2،ط:دار إحياء التراث العربي)* (و) يصح البيع (بثمن حال ومؤجل) لإطلاق قوله تعالى ﴿وأحل الله البيع﴾ [البقرة: ٢٧٥] (بأجل معلوم) معناه إذا بيع بخلاف جنسه ولم يجمعها قدر لأنه لو بيع بجنسه وجمعهما قدر لم يجز تأجيله.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھوٹے نوٹ مہنگے داموں خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کی قضا کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذکری فرقہ کے لوگوں کو کافر کہہ کر پکارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
واقف کا مسجد میں لوگوں کو نماز پڑھنے سے روکنا اور امام کے تقرر میں اختلاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نسوار کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشترکہ کاروبار میں نفع کی تقسیم کا طریقہ کار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نہر میں نجاست گرنے کی صورت میں وضو یا غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مجنون کے مال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فاسق امام کے پیچھے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چرس بیچنے والے کو اپنی گاڑی میں لے کر جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ظہر سے پہلے چار سنتوں کو دو دو کرکے پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل