عبادات / نماز /

کئی فوت شدہ نمازوں کو قضا کرنے کا طریقہ

فتوی نمبر : 356 0000-00-00 165 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام وعلیکم ! قضا نمازیں پڑھنے کا صحیح طریقہ بتائیں جو نمازیں عفلت کی وجہ سے چھوٹ گئی ہیں ہر نماز سے پہلے یا بعد میں پڑنا درست رہے گا رہنمائی فرمائیں

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ یہ ہے کہ بالغ ہونے کے بعد سے اب تک جتنی فرض نمازیں اور وتر فوت ہوئے ہیں، ان کا حساب لگا کر، یا غالب گمان سے اندازہ کر کے قضا شروع کریں۔ جس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ ہر فرض نماز کے ساتھ اسی وقت کی ایک قضا نماز پڑھ لیں ،مثلاً فجر کی فرض نماز کے بعد فجر کی ایک قضا،ظہر کے بعد ظہر کی ایک قضا،اس طرح جتنے مہینے یا سال کی نمازیں فوت ہوئی ہیں، اتنے عرصے تک یہ عمل جاری رکھیں اور مکمل ہونے پر ریکارڈ سے کاٹتے جائیں، اس طرح سے مہینے میں ایک مہینے اور سال میں ایک سال کی قضا آسانی سے ادا ہو جائے گی ،البتہ ایک وقت میں کئی نمازیں بھی قضا کی جاسکتی ہیں ۔

الشامية:(76/2،ط: دارالفكر)* كثرت الفوائت نوى أول ظهر عليه أو آخره، (قوله كثرت الفوائت إلخ) مثاله: لو فاته صلاة الخميس والجمعة والسبت فإذا قضاها لا بد من التعيين لأن فجر الخميس مثلا غير فجر الجمعة، فإن أراد تسهيل الأمر، يقول أول فجر مثلا، فإنه إذا صلاه يصير ما يليه أولا أو يقول آخر فجر، فإن ما قبله يصير آخرا، ولا يضره عكس الترتيب لسقوطه بكثرة الفوائت. *فتح القدير للكمال ابن همام:(268/1،ط: دارالفكر)* حتى إذا كثرت الفوائت يحتاج إلى ظهر يوم كذا أو أول ظهر أو آخر ظهر عليه، وكذا في الباقي لأن ما يلي ذلك المقضي ويصير أولا في نية الأول وآخرا في نية الآخر، ولو لم يعين جاز. *حاشية الطحطاوي:(446/1،ط: دارالكتب العلمية)* وإذا كثرت الفوائت يحتاج لتعيين كل صلاة» يقضيها لتزاحم الفروض والأوقات كقوله أصلي ظهر يوم الإثنين ثامن عشر جمادى الثانية سنة أربع وخمسين وألف وهذا فيه كلفة «فإن أراد تسهيل الأمر عليه نوى أول ظهر عليه۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم