حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

ڈیجیٹل تصاویر کا استعمال

فتوی نمبر : 563 0000-00-00 126 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ! کہ ڈیجیٹل تصویری میڈیا کو تبلیغ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ ڈیجیٹل تصویر اور میڈیا کو تبلیغ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے کیوں کہ ڈیجیٹل تصویر اور میڈیا پر آنے والا منظر شرعاً تصویر کے زمرے میں نہیں آتا ،اس لیے کہ شرعا تصویر وہ ہوتی ہے جس کا کسی سطح پر پائیدار وجود ہو ۔

تكملة فتح الملهم : (4/143 ، ط :دار احياء التراث العربي ) فإن كانت صور الإنسان حية بحيث تبدو على الشاشة في نفس الوقت الذي يظهر فيه الإنسان أمام الكاميرا، فإن الصورة لا تستقر على الكاميرا ولا على الشاشة وإنما هي أجزاء كهربائية تنتقل من الكاميرا إلى الشاشة وتظهر عليها بترتيبها الأصلي، ثم تفنى وتزول. وأما إذا احتفظ بالصورة في شريط الفيديو، فإن الصور لا تنقش على الشريط وإنما تحفظ فيها الأجزاء الكهربائية التي ليس فيها صورة، فإذا ظهرت هذه الأجزاء على الشاشة مرة أخرى بذلك الترتيب الطبيعي، ولكن ليس لها ثبات ولا استقرار على الشاشة، وإنما هي تظهر وتغنى. فلا يبدو أن هناك مرحلة من المراحل تنقش فيها الصورة على شيئ بصفة مستقرة أو دائمة، وعلى هذا؛ فتنزيل هذه الصورة منزلة الصورة المستقرة مشكل.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے بال کاٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نمازِ تراویح کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر موٹر سائیکل کی خریداری اور اس کی انشورنس
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عام آدمی کے لیے دوسرے مسلک والوں کی کتابیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض،نفل اور قضاء روزوں کی نیت کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے عید کی نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک مٹھی سے کم داڑھی کو کاٹنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بريلوي امام کے پیچھے نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح میں درود اور تشہد پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں کا کاروبار کرنے اور ویزہ خرید کر قسطوں پر بیچنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصنف کی اجازت کے بغیر اس کی کتاب شائع کرنا