معاشرت زندگی / حجاب و شرعی پردہ /

بے پردگی کی وجہ سے اپنی بیوی کو شادی بیاہ میں شرکت سے منع کرنا

فتوی نمبر : 619 0000-00-00 196 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

میری بیوی اپنے بھائی کی شادی میں جانا چاہتی ہےاور اس بات کی اجازت بھی لے رہی ہے کہ وہ دوران شادی برقعے کا کوٹ نہیں پہنے گی بلکہ صرف چہرے پر نقاب لگائی گی اور اس کی وجہ وہ یہ بتاتی ہے کہ شادی میں کام کاج کے دوران کوٹ پہننا مشکل ہے اور یہ بھی یقینی ہے کہ شادی میں غیر محرم اور دور کے رشتہ دار مرد بھی شریک ہوں گے ۔نیز عورتیں شادی بیاہ وغیرہ میں دوسروں کو دکھانے کے لیے خوب زیب وزینت اختیار کرتی ہے جب کہ گھرمیں عام حالات اپنے شوہر کے لیے اتنی تیاری نہیں کرتی ؟ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیااس صورت میں ان کو صرف نقاب میں رہنے کی اجازت دی جاسکتی ہے ؟ اور اگر اس طرح کے پروگرام میں جانے سے چچازاد ماموں زاد بھائیوں کی وجہ سے فتنہ میں پڑنے کا اندیشہ ہوتو کیا عورت کو اس پروگرام سے منع کیا جاسکتا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پردہ اسلام کا اہم رکن ہے عورت کے لیے ہر حال میں پردے کا حکم ہے لہذا عورت کو بے پردگی کی حالت میں غیر مردوں کے سامنا جانا بالکل ناجائز ہے اور عورت پر شوہر کی اطاعت واجب ہے لہذا اگر شوہر بے پردگی کی وجہ سے کسی پروگرام میں جانے سے روکے تو بہرصورت اس کی اطاعت لازم ہے اسی طرح عورت کو چاہے کہ وہ زیب وزینت صرف اپنے شوہر کے لیے اختیار کرے اور اسی کے سامنے اس کی نمائش اور اظہار کرے کسی اور کے سامنے اپنی زیب وزینت ظاہر نہ کرے ۔

[النور:24/ 31] وَلۡيَضۡرِبۡنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَىٰ جُيُوبِهِنَّۖ وَلَا يُبۡدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ . روح المعاني:(11/ 264، ط: دار الكتب العلمية ) وإدناء ذلك عليهن أن يتقنعن فيسترن الرأس والوجه بجزء ‌من ‌الجلباب مع إرخاء الباقي على بقية البدن . الموسوعة الفقهية :(20/ 6، ط: وزارة الأوقاف والشئون الإسلامية ) ارتداء ‌المرأة ‌الحرة الخمار بوجه عام واجب شرعا، لأن شعر رأسها عورة باتفاق، وقد أمرت المرأة بضرب الخمار على جيبها في قوله تعالى: {وليضربن بخمرهن على جيوبهن} .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم