حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

گھر کے باہر کچرا گرانا

فتوی نمبر : 1593 0000-00-00 75 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب آپ کیسے ہیں؟ مفتی صاحب! میری امی اور میرے ابو مجھے گھر کے باہر شاپر میں گند رکھنے پر مجبور کرتے ہیں، میں جب گھر والوں کو، امی کو کہتا ہوں کہ لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے، گھر کے باہر گند دیکھ کر تو گھر والے کہتے ہیں کہ یہ ہمارے اپنے گھر کے باہر کی جگہ ہے، گھر میں جو چیزیں اکٹھی ہو جاتی ہیں فروٹ کے چھلکے سبزیوں کے چھلکے وغیرہ وغیرہ تو انہیں اپنے گھر کے باہر رکھنے کا گناہ ہے یا نہیں؟ میں گند کو دیکھ کر بہت تنگ ہوتا ہوں اور میں اگر باہر رکھتا ہوں تو میں گناہ گار ہوں گا یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اسلام امن اور محبت کا درس دیتا ہے، کسی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنی زبان، ہاتھ یا کسی اور ذریعے سے دوسرے کو تکلیف پہنچائے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کامل مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں“ پوچھی گئی صورت میں گھر کے باہر کچرا رکھنے سے اگر لوگوں کو تکلیف ہو تو یہ گناہ کا باعث ہے ، لہذا آپ والدین کو محبت اور پیار سے سمجھائیں، تاکہ والدین کی نافرمانی بھی نہ ہو اور لوگوں کو بھی تکلیف دینے سے بچا جائے ۔

*صحيح البخاري:(103/8،رقم الحديث:6884،ط:دار طوق النجاة)* حدثنا أبو نعيم: حدثنا زكرياء، عن عامر قال: سمعت عبد الله بن عمرو يقول: قال النبي ﷺ: «المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده، والمهاجر من هجر ما نهى الله عنه.» *وأيضاً:(12/8،ط: رقم الحديث: 6016،ط:دار طوق النجاة)* حدثنا عاصم بن علي: حدثنا ابن أبي ذئب، عن سعيد، عن أبي شريح أن النبي ﷺ قال: «والله لا يؤمن والله لا يؤمن، والله لا يؤمن. قيل: ومن يا رسول الله؟ قال: الذي لا يأمن جاره بوايقه» . *عمدة القاري:(77/23،ط:دار الفكر)* حدثنا أبو نعيم حدثنا زكرياء عن عامر قال: سمعت عبد الله بن عمر ويقول: قال النبي ﷺ: (المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده، والمهاجر من هجر ما نهى الله عنه) .مطابقته للترجمة من حيث إن ترك أذى المسلم باليد واللسان من جملة الانتهاء عن المعاصي، وأيضا قوله: (من هجر ما نهى الله عنه) من جملة الانتهاء عن المعاصي.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کپڑا کرائے پر دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیوٹی کی وجہ سے عید کی نماز ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
راستے میں ٹھیلہ لگا کر چیزیں بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد اگردو بچوں سے آیت سجدہ ایک ساتھ سنے تو سجدہ تلاوت واجب ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسلامی بینکوں میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سجدۂ سہو کے وجوب کا اصول
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
الو (Owl) پالنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھول سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑے ہونے کے بعد واپس تشہد میں بیٹھنے پر سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پرندوں کو پانی پلانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر کوئی چیز بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرم گاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر خریدی گئی موٹر کار کی بقیہ قیمت یکمشت ادا کرنا