آداب / شعائر اسلام /

’’اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں‘‘ کہنے کا حکم

فتوی نمبر : 1644 0000-00-00 80 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

’’اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں‘‘کیا یہ جملہ بولنا درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ داڑھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور تمام انبیائےکرام علیہم السلام کی سنت اور شعائرِ اسلام میں سے ہے اور مردوں کے لیے ایک مٹھی داڑھی رکھنا واجب ہے۔ اگر کوئی شخص داڑھی کی توہین، تحقیر یا اس کا مذاق اڑاتے ہوئے یا داڑھی کی اصلاً مشروعیت کا انکار کرتے ہوئے یہ جملہ کہے کہ ’’اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں‘‘ تو ایسا شخص کافر ہے، جس کی وجہ سے توبہ، استغفار اور تجدیدِ ایمان لازم ہے، البتہ اگر کوئی شخص داڑھی کو شرعی حکم، اسلامی شعار اور قابلِ احترام سنت سمجھتے ہوئے یہ جملہ ایسے مفہوم میں کہے کہ داڑھی دین کا ایک اہم حصہ ہے، مگر پورا دین صرف داڑھی تک محدود نہیں، بلکہ اس کے علاوہ بھی فرائض، واجبات، سنتیں، حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ایک بڑی فہرست ہے تو اس معنی کے اعتبار سے یہ کلمہ کفر نہیں، تاہم اس طرح کے جملے استعمال کرنے سے اجتناب ضروری ہے، کیونکہ اگر شرعی احکام کے متعلق ہر کوئی اس طرح کے جملے کہنا شروع کر دے تو دین کا مذاق بن جائے گا۔

*النهر الفائق شرح كنز الدقائق:(1/ 200،ط: دار الكتب العلمية)* ففي البزازية لو لم ‌ير ‌السنة ‌حقا كفر لأنه استخفاف. *الشامية:(1/ 474،ط:دارالفكر)* لما في النهر عن البزازية: لو لم ‌ير ‌السنة ‌حقا كفر لأنه استخفاف. اهـ. ووجهه أن السنة أحد الأحكام الشرعية المتفق على مشروعيتها عند علماء الدين، فإذا أنكر ذلك ولم يرها شيئا ثابتا ومعتبرا ثابتا في الدين يكون قد استخف بها واستهانها وذلك كفر تأمل. *الهندية:(2/ 263،ط:دارالفكر)* ومنها ما يتعلق بالأنبياء - عليهم الصلاة والسلام - من لم يقر ببعض الأنبياء - عليهم الصلاة والسلام -، أو لم يرض ‌بسنة ‌من ‌سنن ‌المرسلين فقد كفر.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
متعین کمیشن کی صورت میں مارکیٹنگ پر خرچ کی کمی یا زیادتی کی صورت میں کمیشن کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نوٹوں والا ہار خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھوٹے قرآن کریم کو جیب میں رکھ کر بیت الخلا جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کوئی چیز فروخت کرکے واپس کم قیمت پر خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاشوراء کےدن اپنے گھر والوں پر فراخی کی فضیلت*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میک اپ اور بیوٹی پارلر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم