حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

کھڑے ہو کر پانی پینے کا حکم

فتوی نمبر : 1743 0000-00-00 102 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! کھڑے ہوکر پانی پینا جائز ہے یا ناجائز اس میں کوئی گناہ تو نہیں؟ہمارے ایک دوست کہتے ہیں کہ جائز ہے ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کھڑے ہوکر پانی پینے سے متعلق ممانعت والی روایات بھی منقول ہیں اور اباحت والی روایات بھی تو تطبیق یہ ہے کہ عام حالات میں جب بیٹھنے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو تو بیٹھ کر پانی پینا سنت ہے، بلا ضرورت کھڑے ہو کر پانی پینا مکروہِ تنزیہی (خلافِ اولیٰ)ہے، تاہم اگر کوئی مجبوری ہو، جیسے رش ہو، جگہ گیلی یا کیچڑ والی ہو، یا بیٹھنے کی جگہ میسر نہ ہو تو کھڑے ہو کر پینا جائز ہے، البتہ آبِ زمزم یا وضو کا بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پیا جا سکتا ہے۔

*صحيح مسلم:(111/6،رقم الحديث:116- (2026)،ط:دار طوق النجاة)* حدثني عبد الجبار بن العلاء ،حدثنا مروان، (يعني الفزاري )، حدثنا عمر بن حمزة ،أخبرني أبو غطفان المري : أنه سمع أبا هريرة يقول: قال رسول الله ﷺ: «لا يشربن أحد منكم قائما، فمن نسي فليستقئ .» *وأيضاً:(111/6،رقم الحديث:118- (2027)،ط:دار طوق النجاة)* وحدثنا محمد بن عبد الله بن نمير ، حدثنا سفيان ، عن عاصم ، عن الشعبي ، عن ابن عباس: « أن النبي ﷺ شرب من زمزم من دلو منها وهو قائم .» *المفاتيح في شرح المصابيح:(531/4،ط:دار النوادر)* قوله: «ونهى أن يشرب الرجل قائمًا»، هذا نهي تنزيه وتأديب؛ لأن الرجل في حال قيامه ليست أعضاؤه ساكنةً مطمئنة، والشرب في هذه الحالة يضرُّه؛ لأن الماء يتحرك في أعضائه وربما لا يدخل في الموضع المعلوم من المعدة، بل ينحرف إلى جانبٍ آخرَ فيحصل منه أذى. *الفتح الرباني:(110/17،ط:دار إحياء التراث العربي)* (عن عاءشة) قالت شرب رسول الله ﷺ قائمًا قاعدًا ومشى حافيًا وناعلًا وانصرف عن يمينه وعن شماله. *حاشية الطحطاوي:(78/1،ط:دار الكتب العلمية)* ولا بأس بالشرب قائما ولا يشرب ماشيا ورخص للمسافر ذكره الحلبي قوله: «وأجمع العلماء على كراهته تنزيها الخ» لا تسلم حكاية الإجماع فإنه لما تعارضت الأحاديث الدالة على النهي والأحاديث الدالة على الفعل اختلف العلماء في المخلص من التعارض فمن قائل إن النهي ناسخ للفعل ومن قائل بالعكس ومن قائل إن النهي ليس للتحريم بل للتنزيه لأنه لأمر طبي لا ديني وفعله لبيان الجواز ذكره ابن أمير حاج.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرم گاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر خریدی گئی موٹر کار کی بقیہ قیمت یکمشت ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
داڑھی منڈے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کفار پر آئی ہوئی مصیبت پر خوش ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کا امام کے پیچھے التحیات،درود اور دعا پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھوٹے نوٹ مہنگے داموں خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کی قضا کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذکری فرقہ کے لوگوں کو کافر کہہ کر پکارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
واقف کا مسجد میں لوگوں کو نماز پڑھنے سے روکنا اور امام کے تقرر میں اختلاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نسوار کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشترکہ کاروبار میں نفع کی تقسیم کا طریقہ کار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نہر میں نجاست گرنے کی صورت میں وضو یا غسل کا حکم