حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

کرسی پر بیٹھ کر پیر ہلانا

فتوی نمبر : 1899 0000-00-00 76 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته محترم مفتی صاحب! ایک سوال ہے:اگر کوئی شخص عام طور پر کرسی پر بیٹھا ہو اور بلا ارادہ یا عادتاً اپنے پاؤں کو بار بار ہلاتا ہو (مثلاً نیچے سے اوپر یا آگے پیچھے ہلانا) تو کیا اس عمل کو خلافِ ادب شمار کیا جائے گا؟ اور کیا یہ حرکت اخلاقی یا شرعی لحاظ سے کسی خرابی یا ناپسندیدگی میں آتی ہے؟ یا صرف ایک معمولی عادت سمجھی جائے گی ؟جس پر تنبیہ کی ضرورت نہیں۔ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیراً۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

کرسی یا کسی اور جگہ بیٹھ کر پاؤں ہلانا ایک عبث اور بے فائدہ عادت ہے، یہ عمل نہ صرف انسان کی سنجیدگی کو متاثر کرتا ہے، بلکہ آداب و اخلاق کے بھی خلاف سمجھا جاتا ہے، ایسی حرکات دوسروں کے لیے ناگواری کا سبب بن سکتی ہیں، ایک مہذب اور باوقار انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی نشست و برخاست میں سکون اور وقار اختیار کرے اور اس قسم کی غیر ضروری عادتوں سے اجتناب کرے۔

الاختيار لتعليل المختار:(82/2،ط:دار الكتب العلمية)* الأدب: هو التخلق بالأخلاق الجميلة والخصال الحميدة في معاشرة الناس ومعاملتهم.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھوٹے نوٹ مہنگے داموں خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کی قضا کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذکری فرقہ کے لوگوں کو کافر کہہ کر پکارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
واقف کا مسجد میں لوگوں کو نماز پڑھنے سے روکنا اور امام کے تقرر میں اختلاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نسوار کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشترکہ کاروبار میں نفع کی تقسیم کا طریقہ کار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نہر میں نجاست گرنے کی صورت میں وضو یا غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مجنون کے مال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فاسق امام کے پیچھے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چرس بیچنے والے کو اپنی گاڑی میں لے کر جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ظہر سے پہلے چار سنتوں کو دو دو کرکے پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل