حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

قطب ستارے کی طرف پاؤں کر کے سونا

فتوی نمبر : 1901 0000-00-00 115 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ اکثر عورتوں سے سنا ہے کہ خانۂ کعبہ کی طرف یا اس کے دائیں جانب پاؤں کر کے نہیں سونا چاہیے۔ خانۂ کعبہ کی طرف پاؤں کرنے کا تو معلوم ہے، لیکن دائیں جانب کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ قطب ستارے کی سمت ہوتی ہے۔کیا یہ بات درست ہے؟ براہِ کرم میری رہنمائی فرمائیں۔ اور اگر کوئی شخص خانۂ کعبہ کی طرف پاؤں کر کے سو جائے تو اس کی معافی ہو جاتی ہے، مگر قطب ستارے کی طرف پاؤں کرنے کی معافی نہیں ہوتی، کیا یہ بات حقیقت ہے یا محض کوئی بدعت اور غلط عقیدہ ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

قطب ستارہ آسمان کا ایک معروف ستارہ ہے، جو شمال کی سمت میں واقع ہونے کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے، قدیم زمانے سے مسافر اور ملاح سمت معلوم کرنے کے لیے قطب ستارے سے رہنمائی حاصل کرتے رہے ہیں۔ شرعی اعتبار سے قطب ستارہ محض ایک ستارہ ہے، اس کی کوئی عبادت یا تقدیس نہیں، لہٰذا شرعاً اصل حکم قبلہ کی تعظیم کا ہے، نہ کہ ستاروں کی سمت کا، جہاں قبلہ شمال میں نہ ہو، وہاں قطب ستارے کی طرف پاؤں کرنا ممنوع نہیں، یہ کہنا کہ قطب ستارے کی طرف پاؤں کر کے سونا گناہ ہے، غلط عقیدہ ہے۔

*مراقي الفلاح:(27/1،ط:المكتبة العصرية)* «ويكره تحريما استقبال القبلة» بالفرج حال قضاء الحاجة واختلفوا في استقبالها للتطهير واختار التمرتاشي عدم الكراهة «و» يكره «استدبارها» لقوله ﵇: «إذا أتيتم الغائط فلا تستقبلوا القبلة ولا تستدبروها ولكن شرقوا أو غربوا» وهو بإطلاقه منهي عنه «ولو في البنيان» وإذا جلس مستقبلا ناسيا فتذكر وانحرف إجلالا لها لم يقم من مجلسه حتى يغفر له كما أخرجه الطبراني مرفوعا ويكره إمساك الصبي نحو القبلة للبول. *المحيط البرهاني:(321/5،ط:دار الكتب العلمية)* ويكره مد الرجلين إلى القبلة في النوم وغيره عمدًا، وكذلك يكره مد الرجلين إلى المصحف، وإلى كتب الفقه لما فيه من ترك تعظيم جهة القبلة. *الشامية:(655/1،ط: دارالفكر)* ويكره) تحريما (استقبال القبلة بالفرج) ولو (في الخلاء) بالمد: بيت التغوط، وكذا استدبارها (في الأصح كما كره) لبالغ (إمساك صبي) ليبول (نحوها، و) كما كره (مد رجليه في نوم أو غيره إليها) أي عمدا لأنه إساءة أدب قاله منلا ناكير.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم