حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

بچوں کی پیدائش کے درمیان مانع حمل تدابیر استعمال کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 2460 0000-00-00 22 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! سوال یہ پوچھنا ہے کہ بچے کی پیدائش کے بعد وقفہ کرنے کے لیے جو سب سے بہتر طریقہ ہے وہ کیا ہے کہ اگر سال کے لیے یا دو سال کے لیے یہ بچہ بڑا ہو جائے سنبھالنا مشکل ہو رہا ہو اور وقفے کی ضرورت محسوس ہو تو کس طریقے سے وقفہ کرنا چاہیے ؟ جو سب سے بہتر طریقہ ہو انجکشن استعمال کرنا یا ڈیبیٹ استعمال کرنا یا کنڈوم استعمال کرنا ان میں سب سے بہتر طریقہ کیا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ شریعتِ اسلامیہ میں اولاد کی کثرت کو پسند کیا گیا ہے اور بلا کسی شرعی عذر کے مانعِ حمل تدابیر اختیار کرنا ناپسندیدہ عمل ہے، لیکن اگر عورت کمزور ہو اور اس کی صحت حمل کی متحمل نہ ہو، یا بچے ابھی چھوٹے ہوں اور ان کی مناسب پرورش میں دشواری پیش آ رہی ہو تو ایسی صورت میں وقتی طور پر مانعِ حمل تدابیر (جیسے کنڈوم وغیرہ) اختیار کرنے کی گنجائش ہے۔ البتہ ہر فرد کی صحت، جسمانی حالت اور طرزِ زندگی مختلف ہوتا ہے، اس لیے یہ معاملہ طبی نوعیت کا ہے، لہٰذا اس بارے میں رہنمائی کے لیے کسی مستند اور ماہر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔

*سنن النسائي(6/ 124دار الرسالة العالمية)* 3227 - أخبرنا عبد الرحمن بن خالد قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا المستلم بن سعيد، عن منصور بن زاذان، عن معاوية بن قرة عن معقل بن يسار قال: جاء رجل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: إني أصبت امرأة ذات حسب ومنصب، إلا أنها لا تلد، أفأتزوجها؟ فنهاه، ثم أتاه الثانية، فنهاه، ثم أتاه الثالثة، فنهاه فقال: "‌تزوجوا ‌الولود ‌الودود، ‌فإني ‌مكاثر ‌بكم. *مرقاة المفاتيح: (5/ 2090،ط:دارالفكر)* 3184 - وعنه قال: «‌كنا ‌نعزل ‌والقرآن ‌ينزل» . متفق عليه. وزاد مسلم: «فبلغ ذلك النبي صلى الله عليه وسلم فلم ينهنا . 3184 - (وعنه) أي: عن جابر رضي الله عنه (قال: كنا نعزل) العزل هو إخراج الرجل ذكره من الفرج قبل أن ينزل (والقرآن ينزل) جملة حالية يعني ولم يمنعنا والله تعالى عالم بأحوالنا فيكون كالتقدير لأفعالنا (متفق عليه وزاد مسلم فبلغ ذلك) أي: العزل (النبي صلى الله عليه وسلم فلم ينهنا) أي: النبي صلى الله عليه وسلم وقال الطيبي رحمه الله: فلم ينهنا عن ذلك الوحي ولا السنة. قال ابن الهمام: العزل جائز عند عامة العلماء، وكرهه قوم من الصحابة وغيرهم، والصحيح الجواز. قال النووي: العزل هو أن يجامع فإذا قارب الإنزال نزع، وأنزل خارج الفرج، وهو مكروه عندنا لأنه طريق إلى قطع النسل ولهذا ورد " العزل الوأد الخفي " قال أصحابنا: لا يحرم في المملوكة ولا في زوجته الأمة سواء رضيا أم لا؟ لأن عليه ضررا في مملوكته بأن يصيرها أم ولد ولا يجوز بيعها، وفي زوجته الرقيقة بمصير ولده رقيقا تبعا لأمه، أما زوجته الحرة فإن أذنت فيه فلا يحرم وإلا فوجهان أصحهما لا يحرم. *الشامية: (3/ 175،ط:دارالفكر)* (‌ويعزل ‌عن ‌الحرة) وكذا المكاتبة نهر بحثا (بإذنها) لكن في الخانية أنه يباح في زماننا لفساده. (قوله قال الكمال) عبارته: وفي الفتاوى إن خاف من الولد السوء في الحرة يسعه العزل بغير رضاها لفساد الزمان، فليعتبر مثله من الأعذار مسقطا لإذنها.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قطب ستارے کی طرف پاؤں کر کے سونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر موٹر سائیکل کی خریداری اور اس کی انشورنس
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*عاشوراء(دس محرم)کے روزہ کا حکم*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعضاء کی پیوند کاری
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تنخواہ سے کٹوتی کرنے کی صورت میں کمپنی کی طرف سے اضافی رقم لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض نماز کی پہلی دونوں رکعتوں میں ایک سورت پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کا عید کے موقع پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو جگہ گھر ہونے کی صورت میں قصر کا حکم