حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

باؤلے کتے کو قتل کرنا

فتوی نمبر : 2499 0000-00-00 22 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ! ہمارے ہاں ایک کتا ہے ،جو پاگل ہے لوگوں کو کاٹتا ہے ،کیا اسے قتل کرنا جائز ہے؟ کوئی گناہ تو نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر کوئی کتا پاگل (باؤلا) ہو جائے اور لوگوں کو کاٹنے لگے تو اسے اگر کسی اور طریقے سے قابو کرنا ممکن نہ ہو تو نقصان سے بچاؤ کے لیے اسے زہر وغیرہ دے کر ہلاک کرنا جائز ہے،تاہم حتی الامکان کم تکلیف دہ طریقہ اختیار کیا جائے۔ نیز واضح رہے کہ بلا ضرورت کسی جاندار کو ایذا دینا یا مارنا درست نہیں۔

*صحيح مسلم:(19/4،رقم الحديث:77-(1199)،ط:دار طوق النجاة)* وحدثنا هارون بن عبد الله ، حدثنا محمد بن بكر ، حدثنا ابن جريج قال: «قلت لنافع: ماذا سمعت ابن عمر يحل للحرام قتله من الدواب؟ فقال لي نافع : قال عبد الله : سمعت النبي ﷺ يقول: خمس من الدواب لا جناح على من قتلهن في قتلهن: الغراب، والحدأة، والعقرب، والفأرة، والكلب العقور ». *إكمال المعلم بفوائد مسلم:(206/4،ط:دار الوفاء للطباعة والنشر والتوزيع)* وقيل: بل المراد بتعيين هذه الخمسة التنبيه على ما شابهها فى الأذى، وقاسوا سائر السباع على الكلب العقور، وسائر ما يتصدى للافتراس من السباع، وعلى الحدأة والغراب ما فى معناهما (٥)، وإنما خص لقربهما من الناس، ولو وجد ذلك من الرخم (٦) والنسور لكانت مثلها، وكذلك نبه بالفأرة على ما ضرره مثلها وأشدّ منها كالوزغ، وكذلك نبه بالعقرب على الزنبور. *المحيط البرهاني:(381/5،ط:دار الكتب العلمية)* قرية فيها كلاب كثيرة، ولأهل القرية منها ضرر يؤمر أرباب الكلاب بقتل الكلاب دفعًا للضرر عنهم، فإن أبوا رفعوا الأمر إلى الإمام حتى يأمرهم الإمام بذلك.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ادارے میں حاضر ہونے کے باوجود Thumb machine میں حاضری نہ لگانے کی صورت میں تنخواہ کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے مسواک کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلمان کا ڈراموں میں غیر مسلم کا کردار ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض کی دونوں رکعتوں میں غلطی سے ایک ہی سورت پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈراپ شپنگ کا حکم اور متبادل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زنا کی معافی اور کفارہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسلام قبول کرنے کے بعد سابقہ عبادات کی قضا کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیا ایک لاکھ نمازوں کا ثواب مسجدِ حرام کے ساتھ خاص ہے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر خریدی ہوئی چیز کی قیمت نقد ادا کرنے کی صورت میں مقررہ قیمت میں کمی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا