طہارت و نجاست / طہارت /

تیمم کن کن چیزوں پر کیا جائے گا

فتوی نمبر : 2658 0000-00-00 27 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! تیمم کن کن چیزوں پر کیا جاتا ہے ؟گرد و غبار والی چیزوں کے ساتھ خاص ہے یا اس کے علاوہ بھی کسی چیز سے کیا جا سکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ تیمم ہر اس پاک چیز پر کیا جا سکتا ہے جو زمین کی جنس (مٹی ، پتھر ،ریت وغیرہ) میں سے ہو، خواہ اس پر گرد و غبار لگا ہوا ہو یا نہ ہو ، اس کے علاوہ اگر کوئی چیز زمین کی جنس سے نہ ہو، لیکن اس پر گرد و غبار لگا ہوا ہو تو اس پر بھی تیمم کرنا جائز ہے۔

*الدر المختار: (37،ط:دارالفكر)* (ومترمد) بالاحتراق إلا رماد الحجر فيجوز كحجر مدقوق أو مغسول، وحائط مطين أو مجصص، وأوان من طين غير مدهونة. *بدائع الصنائع: (1/ 53،ط: دار الكتب العلمية)* قال أبو حنيفة ومحمد: يجوز التيمم بكل ما هو من جنس الأرض وعن أبي يوسف روايتان: في رواية بالتراب والرمل، وفي رواية لا يجوز إلا بالتراب خاصة وهو قوله الآخر.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*عاشوراء(دس محرم)کے روزہ کا حکم*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعضاء کی پیوند کاری
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تنخواہ سے کٹوتی کرنے کی صورت میں کمپنی کی طرف سے اضافی رقم لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض نماز کی پہلی دونوں رکعتوں میں ایک سورت پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کا عید کے موقع پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو جگہ گھر ہونے کی صورت میں قصر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں کا کاروبار کرنے اور ویزہ خرید کر قسطوں پر بیچنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹشو پیپر سے استنجا کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر کی نچلی منزل میں قرآن رکھے ہوں تو اوپر والی منزل پر پیشاب کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جوتا پہن کر نماز پڑھنے کا حکم