عبادات / نماز /

نماز میں آنکھیں بند کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 3063 0000-00-00 38 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز ادا کرتے وقت قرات کے وقت اور رکوع اور سجدوں میں آنکھ بند کر سکتے ہیں؟ کیا اس سے نماز درست ہو جائے گی؟ اگر یہ نماز میں من لگانے کے لیے ہو تو کیا حکم ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نماز میں بلا ضرورت آنکھیں بند کرنا مکروہ تنزیہی ہے، اگر کسی ضرورت یا خشوع و خضوع حاصل کرنے کی غرض سے ہو، تو اس کی گنجائش ہے۔

الدرالمختار : (1/ 645،ط: دارالفكر) (وتغميض عينيه) للنهي إلا لكمال الخشوع. تبيين الحقائق شرح كنز الدقائق: (1/ 164، ط: دارالكتاب الاسلامي ) قال رحمه الله (وتغميض عينيه) لقوله عليه الصلاة والسلام إذا ‌قام ‌أحدكم إلى الصلاة فلا يغمض عينيه؛ ولأنه ينافي الخشوع وفيه نوع عبث ويكره أن يدخل في الصلاة وهو يدافع الأخبثين وإن شغله قطعها. بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: (1/ 216، ط: دارالكتب العلمية ) ويكره أن يغمض عينيه في الصلاة؛ لما روي عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه ‌نهى ‌عن ‌تغميض العين في الصلاة؛ ولأن السنة أن يرمي ببصره إلى موضع سجوده وفي التغميض ترك هذه السنة؛ ولأن كل عضو وطرف ذو حظ من هذه العبادة فكذا العين، ولا يروح في الصلاة لما فيه من ترك سنة وضع اليد وترك الخشوع. مجمع الأنهر في شرح ملتقى الأبحر: (1/ 124، ط: داراحياء التراث العربي ) (وتغميض عينيه) للنهي عنه إلا إذا ‌قصد ‌قطع ‌النظر عن الأغيار والتوجه إلى جناب الملك الستار.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرم گاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر خریدی گئی موٹر کار کی بقیہ قیمت یکمشت ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
داڑھی منڈے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کفار پر آئی ہوئی مصیبت پر خوش ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کا امام کے پیچھے التحیات،درود اور دعا پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھوٹے نوٹ مہنگے داموں خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کی قضا کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذکری فرقہ کے لوگوں کو کافر کہہ کر پکارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
واقف کا مسجد میں لوگوں کو نماز پڑھنے سے روکنا اور امام کے تقرر میں اختلاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نسوار کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشترکہ کاروبار میں نفع کی تقسیم کا طریقہ کار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نہر میں نجاست گرنے کی صورت میں وضو یا غسل کا حکم