عبادات / نماز /

نماز کا مذاق اڑانے والے شخص کا حکم

فتوی نمبر : 3252 0000-00-00 31 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! آج کل بعض لوگ ویڈیو وائرل کرنے کے لیے مختلف قسم کی نامناسب حرکات کرتے ہیں، ایسے میں بعض لوگ نماز کے دوران بھی مختلف حرکات کر کے ویڈیو بناتے ہیں اور نماز کا مذاق بنا دیتے ہیں تو ایسے لوگوں کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ نماز اسلام کے شعائر اور بنیادی ارکان میں سے ہے اور اس کا فرض ہونا قطعی طور پر ثابت ہے، اس لیے نماز کا اعتقاد رکھنا اور عمل کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے، لہٰذا نماز کا مذاق اڑانا یا اس کے تقدس و احترام کو پامال کرنا سنگین گناہ اور گمراہی ہے، اگر کوئی شخص جان بوجھ کر نماز کی تحقیر یا اس کا مذاق اڑائے تو یہ کفر ہے اور ایسا شخص دائرۂ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے، لہٰذا اگر مذکور شخص نے جان بوجھ کر نماز کی تحقیر اور مذاق اڑانے کے لیے ایسی حرکات کی ہوں تو وہ اس سنگین فعل کی وجہ سے کفر کا مرتکب ہوا ہے، اس پر لازم ہے کہ سچے دل سے توبہ و استغفار کرے، تجدیدِ ایمان کرے اور آئندہ اس طرح کی نازیبا حرکات سے مکمل طور پر اجتناب کرے۔

الشامية :4/ 224 ،229،ط:دارالفکر) وفي الخلاصة وغيرها: إذا كان في المسألة وجوه توجب التكفير ووجه واحد يمنعه فعلى المفتي أن يميل إلى الوجه الذي يمنع التكفير تحسينا للظن بالمسلم"...….. "(و) اعلم أنه (لا يفتى بكفر مسلم أمكن حمل كلامه على محمل حسن أو كان في كفره خلاف، ولو) كان ذلك (رواية ضعيفة) كما حرره في البحر، وعزاه في الأشباه إلى الصغرى. وفي الدرر وغيرها: إذا كان في المسألة وجوه توجب الكفر وواحد يمنعه فعلى المفتي الميل لما يمنعه. "أن ما يكون كفرا اتفاقا يبطل العمل والنكاح، وما فيه خلاف يؤمر بالاستغفار والتوبة وتجديد النكاح وظاهره أنه أمر احتياط". ایضا:(474/1) "ووجهه أن السنة أحد الأحكام الشرعية المتفق على مشروعيتها عند علماء ‌الدين، فإذا أنكر ذلك ولم يرها شيئا ثابتا ومعتبرا ثابتا في ‌الدين يكون قد استخف بها واستهانها وذلك ‌كفر تأمل". مجمع الأنہر :(1/ 695،693 ط: دار إحياء التراث العربي) "ومن أهان الشريعة أو المسائل التي لا بد منها ‌كفر"........... إذا أنكر آية من القرآن و استخف بالقرآن أو بالمسجد أو بنحوه مما يعظم في الشرع أو عاب شيئا من القرآن أو خطئ أو سخر بآية منه كفر إلا المعوذتين ففي إنكارهما اختلاف والصحيح كفره وقيل إن كان عاميا يكفر وإن كان عالما لا لكن ذهب بعض الفقهاء إلى عدم إيجاب الكفر ويكفر باعتقاد أن القرآن مخلوق حقيقة وكذا بخلق الإيمان ويجب إكفار الذين يقولون إن القرآن جسم إذا كتب وعرض إذا قرئ اھ
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دم شدہ پانی سے غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانی مل جانے کے بعد تیمم کے ساتھ ادا کی گئی نماز اور تیمم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نوکری کے لیے داڑھی کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر قانونی اشیاء کی خرید و فروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے سلام کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض کے بدلے شرکت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیوٹی کی وجہ سے عید کی نماز ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حلال چیز اپنے اوپر حرام کرنے کا حکم