عبادات / نماز /

دوران اذان تلاوت کا حکم

فتوی نمبر : 3336 0000-00-00 13 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! ایک آدمی پہلے سے تلاوت کر رہا ہے، اس دوران اذان ہو جائے تو کیا حکم ہے ؟تلاوت جاری رکھے؟ یا اذان کا جواب دے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر تلاوتِ قرآن کے دوران اذان شروع ہوجائے تو تلاوت جاری رکھنا بھی جائز ہے اور تلاوت روک کر اذان کا جواب دینا بھی جائز ہے، تاہم افضل اور مستحب یہ ہے کہ تلاوت روک کر اذان کا جواب دیا جائے، کیونکہ تلاوت بعد میں بھی کی جا سکتی ہے، جبکہ اذان کا جواب دینے کا موقع دوبارہ نہیں ملتا، البتہ اگر تلاوت شروع نہ کی ہو اور اذان ہوجائے تو پہلے اذان کا جواب دیا جائے، پھر تلاوت شروع کی جائے۔

الدرالمختار:(396/1،ط: دارالفكر) (ويجيب) وجوبا، وقال الحلواني ندبا، والواجب الإجابة بالقدم (من سمع الأذان) ولو جنبا لا حائضا ونفساء وسامع خطبة وفي صلاة جنازة وجماع، ومستراح وأكل وتعليم علم وتعلمه. الشامية:(396/1،ط: دارالفكر) (قوله: ومستراح) أي بيت الخلاء. (قوله: وتعليم علم) أي شرعي فيما يظهر، ولذا عبر في الجوهرة بقراءة الفقه. (قوله: بخلاف قرآن) لأنه لا يفوت، جوهرة، ولعله لأن تكرار القراءة إنما هو للأجر فلا يفوت بالإجابة، بخلاف التعلم، فعلى هذا لو يقرأ تعليما أو تعلما لا يقطع سائحاني. بدائع الصنائع:(155/1،ط:دار الكتب العلمية) ولا ينبغي أن يتكلم السامع في حال الأذان والإقامة، ولا يشتغل بقراءة القرآن، ولا بشيء من الأعمال سوى الإجابة، ولو كان في القراءة ينبغي أن يقطع ويشتغل بالاستماع والإجابة، كذا قالوا في الفتاوى والله أعلم.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دم شدہ پانی سے غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانی مل جانے کے بعد تیمم کے ساتھ ادا کی گئی نماز اور تیمم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نوکری کے لیے داڑھی کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر قانونی اشیاء کی خرید و فروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے سلام کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض کے بدلے شرکت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیوٹی کی وجہ سے عید کی نماز ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حلال چیز اپنے اوپر حرام کرنے کا حکم