عبادات / نماز /

تھکاوٹ کی وجہ سے عشاء کی نماز میں تاخیر کرنا

فتوی نمبر : 3347 0000-00-00 11 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ حضرت! سوال یہ ہےکہ اگر بندہ تھکاوٹ کى وجہ سے عشاء کی نماز پڑھے بغیر سو جائے اس نیت سے کہ اس نے رات کو کسى کام کے سلسلے میں جاگنا ہوتا ہے تو اس وقت پڑھ لے گا تو اس طرح کرنا ٹھیک ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عشاء کی نماز کا وقت غروب آفتاب کے بعد آسمان پر سرخی کے بعد جو روشنی سی آتی ہے، اس روشنی كے ختم ہونے پر شروع ہوتا ہے اور صبح صادق تک باقی رہتا ہے، لیکن عشاء کی نماز کا مستحب وقت رات کے پہلے تہائی حصہ تک ہے ، لہذا عشاء کی نماز کو آدھی رات تک بلا عذر مؤخر کرنا مکروہ ہے، اس لیے مناسب ہے کہ اسے ثلث لیل (رات کے پہلے تہائی) تک ادا کر لیا جائے۔

*الهندية:(51/1،ط: دارالفكر)* ووقت العشاء والوتر من غروب الشفق إلى الصبح. كذا في الكافي. *تبيين الحقائق:(81/1،ط:دار الكتاب الإسلامي)* قال - رحمه الله - (والعشاء والوتر منه إلى الصبح) أي وقت العشاء والوتر من غروب الشفق إلى طلوع الفجر أما أوله فقد أجمعوا أنه يدخل بمغيب الشفق على اختلافهم في الشفق، وأما آخره فلإجماع السلف أنه يبقى إلى طلوع الفجر ألا ترى أن الحائض إذا طهرت بالليل قبل طلوع الفجر يجب عليها قضاء العشاء بالإجماع فلولا أن الوقت باق لما وجب عليها وجعل في المختصر وقت العشاء والوتر واحدا وهو قول أبي حنيفة وعندهما يدخل وقته بعدما صلى العشاء وهذا الخلاف مبني على أن الوتر فرض عنده وعندهما سنة على ما سيجيء بيانه.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دم شدہ پانی سے غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانی مل جانے کے بعد تیمم کے ساتھ ادا کی گئی نماز اور تیمم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نوکری کے لیے داڑھی کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر قانونی اشیاء کی خرید و فروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے سلام کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض کے بدلے شرکت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیوٹی کی وجہ سے عید کی نماز ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حلال چیز اپنے اوپر حرام کرنے کا حکم