معاملات / احکام طلاق / طلاق معلقہ

ماضی کے کسی بھولے ہوئے کام پر طلاق معلق کرنے کی صورت میں طلاق کا حکم

فتوی نمبر : 3381 0000-00-00 13 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

ایک شخص نے کسی کام کے بارے میں یہ الفاظ کہے:"اگر میں نے یہ کام کیا ہو تو میری بیوی کو طلاق ہے۔"یہ جملہ کہتے وقت اسے یہ گمان تھا کہ اس نے وہ کام نہیں کیا، لیکن حقیقت یہ تھی کہ وہ بھول چکا تھا۔ بعد میں اسے یاد آیا کہ وہ کام تو اس سے پہلے ہی سرزد ہو چکا تھا۔ اب دریافت طلب مسئلہ یہ ہے کہ ایسی صورت میں، جبکہ قسم یا طلاق کو ماضی کے ایک ایسے واقعہ پر معلق کیا گیا ہو جسے کہنے والا بھول گیا تھا اور بعد میں یاد آیا کہ وہ واقعہ پیش آ چکا تھا تو کیا اس کی بیوی پر طلاق واقع ہو جائے گی یا نہیں؟ براہِ کرم قرآن و سنت اور فقہِ حنفی کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر کسی شخص نے طلاق کو کسی کام کے ساتھ معلق کر دیا ہو، خواہ وہ کام ماضی سے متعلق ہو یا مستقبل سے، پھر وہ کام حقیقتاً واقع ہو جائے، چاہے قصداً کیا گیا ہو یا بھول کر، ہر صورت میں شرط کے پائے جانے سے معلق طلاق واقع ہو جاتی ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں مذکورہ شرط کے تحقق کے سبب طلاق واقع ہو چکی ہے۔

*بدائع الصنائع : (3/ 126،ط:دارالکتب العلمية)* إذا وجد الشرط، والمرأة في ملكه أو في العدة يقع الطلاق وإلا فلا يقع الطلاق، ولكن تنحل اليمين لا إلى جزاء حتى إنه لو قال لامرأته: إن دخلت هذه الدار فأنت طالق فدخلت الدار وهي في ملكه طلقت. *العناية: (5/ 65،ط:دارالفکر)* (ومن فعل المحلوف عليه ناسيا أو مكرها فهو سواء) أي فهو ومن فعله مختارا سواء. تركه لدلالة فحوى الكلام عليه لأن شرط الحنث وجود الفعل حقيقة وقد وجد لأنه لا ينعدم بالإكراه، (وكذا إذا فعله وهو مغمى عليه أو مجنون لتحقق الشرط حقيقة) وهو وجود الفعل الحسي.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشت زنی کے ساتھ طلاق معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
’’اگر یہ سم استعما ل کروگی تو تم میری طرف سے فارغ ہو۔‘‘ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو بھائی کے سودی کاروبار سے معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"کہ اوبہ دی را نہ وڑی نو طلاق در کومہ" کے الفاظ سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر بکر کے گھر گئی تو تجھے طلاق کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"آج کے دن یہ کام نہیں کیا تو طلاق پکی ہے" کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوسرے شخص کے طلاق معلق کرنے کے جواب میں ٹھیک ہے کہنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو مدرسے جانے سے معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو بازار جانے سے معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق معلق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تین طلاق کو بیوی سے دخول کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو گھر میں رات گزارنے کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ماضی کے کیے ہوئے کام پر طلاق کو معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر تو نے فلاں سے بات کی میرا تیرا تعلق ختم کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ماضی کے کسی بھولے ہوئے کام پر طلاق معلق کرنے کی صورت میں طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر یہ کام تو نے اس طرح کیا تو تجھے طلاق دوں گا کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلاں عورت کی کال اٹھائی تو تجھے طلاق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی دوسرے شخص کا طلاق کو معلق کرنا اور شوہر کا اس کو تسلیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیوی کے طلاق کو بھائی سے بات کرنے پر معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو خدمت کے ساتھ معلق کرنا اور طلاق سے مراد خدمت لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"طلاق کے الفاظ بول دوں گا" کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر میں دوبارہ جوا کھیلوں تو بیوی میرے نکاح میں نہ رہے، مجھ پر حرام ہو‘‘کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تین طلاقوں کو بہن سے بات کرنے پر معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کاواقع ہوناکسی جگہ کےساتھ خاص نہیں