معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / شوهر و بیوی کے حقوق

بیوی کا شوہر کو نام لے کر پکارنے کا حکم

فتوی نمبر : 966 0000-00-00 152 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عرض یہ ہے کہ بیوی شوہر کو نام سے پکار سکتی ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بیوی کا شوہر کو نام لے کر پکارنا خلافِ ادب ہے، لہذا بہتر یہی ہےکہ بیوی شوہر کو ادب کے ساتھ کسی نسبت سے پکارے (مثلاً محمد کے ابو وغیرہ)۔

*الهندية:(362/5 ،ط فکر)* يكره ‌أن ‌يدعو ‌الرجل ‌أباه والمرأة زوجها باسمه كذا في السراجية. *رد المحتار:(418/6،ط: دارالفکر)* قوله ويكره أن يدعو إلخ) بل لا بد من لفظ يفيد التعظيم كيا سيدي ونحوه لمزيد حقهما على الولد والزوجة، وليس هذا من التزكية، لأنها راجعة إلى المدعو بأن يصف نفسه بما يفيدها لا إلى الداعي المطلوب منه التأدب مع من هو فوقه.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی فوت شدہ بیوی کا چہرہ دیکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو بیویوں میں مساوات رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کا شوہر کو نام لے کر پکارنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کو سسرال کی طرف سے دیے گئے زیورات کی واپسی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کا شوہر کے حقوق زوجیت سے انکار کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کا گھر میں شوہر کو بتائے بغیر کاروبار کرنا