معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / پرورش و تربیت

بچے کی کان میں اذان دینا

فتوی نمبر : 1084 0000-00-00 113 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچے کے ولادت کے بعد اس کے دونوں کانوںمیں اذان دی جائے گی یا ایک میں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ بچے کے ایک دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہنا سنت ہے ۔

جامع المسانيد والسنن: (2/ 487، ط: دار خضر للطباعة والنشر والتوزيع) وبه مرفوعاً: (‌من ‌ولد ‌لهُ ‌ولدٌ ‌فأذَّنَ ‌في ‌أُذنه اليُمنى، وأقام في اليسرى لم تصبه أم الصبيان) مجمع الزوائد: (4/ 59، رقم الحديث : 6206، ط: مكتبة القدسي ) عن حسين قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ‌من ‌ولد ‌له ‌ولد، ‌فأذن ‌في ‌أذنه اليمنى، وأقام في أذنه اليسرى لم تضره أم الصبيان .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نومولود بچے کے کان میں اذان اور اقامت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا طلاق کے بعد پیدا ہونے والے بچہ کی پرورش سے انکار اور بچہ گود لینے والے کا ولدیت میں اپنا نام لکھوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زوجین کی جدائی کی صورت میں بچے کے پرورش کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے بعد بچوں کا حق دار کون ہوگا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیا طلاق کے بعد پیدا ہونے والے بچے کو ماں اپنے پاس رکھ سکتی ہے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی میں سے کوئی مسلمان ہو توبچے اس کے تابع ہوں گے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کی کان میں اذان دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے بعد اولاد کی پرورش کا حق کس کو ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے بعد بچی کی کفالت کے خرچہ کی مقدار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچوں کے بال لمبے رکھنا جس سے لڑکیوں سے مشابہت ہو
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچہ کو گود لینے،ولدیت میں اپنا نام لکھوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے بعد اولاد کی پرورش کا حق کس کو ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے بعد بچے کی پرورش ماں پر لازم ہے یا نہیں