عبادات / نوافل عبادات / نذر یا منت

ہر نماز کے ساتھ دو رکعت نفل پڑھنے کی نذر ماننے کا حکم

فتوی نمبر : 1182 0000-00-00 93 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میں ایک جگہ شادی کرنا چاہتی تھی اور اللہ تعالیٰ کے مہربانی سے اسی جگہ میرا نکاح ہوگیا ، اس رشتہ کے لیے میں نے یہ نذر مانی تھی کہ میں ہر نماز کےساتھ دو رکعت نفل پڑھوں گی ۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح نذرماننا صحیح ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جی ہاں ! یہ نذر ماننا جائز ہے ، اب اس کا پورا کرنا لازم ہے ۔

الهندية: (2/ 65، ط: دارالفكر) ومما يتصل بذلك مسائل النذر) ‌من ‌نذر ‌نذرا ‌مطلقا فعليه الوفاء به كذا في الهداية. الموسوعة الفقهية الكويتية: (40/ 146، ط: وزارة الأوقاف والشئون الإسلامية ) نذر ‌العبادات ‌المقصودة: 14 - يقصد بهذه العبادات: ما شرعت للتقرب بها إلى الله تعالى مما له أصل في الوجوب بالشرع، كالصلاة والصيام والحج والاعتكاف والصدقة ونحوها. فمن نذر أيا من هذه العبادات مطلقا، أو معلقا على شرط لزمه الوفاء به بإجماع أهل العلم كما نقله النووي وابن قدامة .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسم، نذر اور منت میں دل کی نیت کا اعتبار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذر کی ہوئی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذرمانی ہوئی چیز سید کو دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر اللہ تعالیٰ نے مجھے مالدار کر دیا تو میں مسجد بناؤں گا کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذر كا پورا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو ہزار روزوں کی نذر ماننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انگوٹھی صدقہ کرنے،روزے رکھنے اور قرآن کا ختم کروانے کی نذر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رشتہ داروں کو بکراکھلانے کی نذر مدرسے کے طلبہ کو کھلا کر پوری کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذر مان كر كسي اورسے پوری کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہر نماز کے ساتھ دو رکعت نفل پڑھنے کی نذر ماننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی شخص کو چلے پر بھیجنے کی نذر ماننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نذر مانی چیز میں سے خود کھانے کا حکم