/ /

نابالغ بچوں کا مردوں کی صف میں کھڑا ہونا

فتوی نمبر : 1313 0000-00-00 130 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں:مسجد میں باجماعت نماز کے دوران صفِ اوّل میں بڑوں کے ساتھ چھوٹے (نابالغ) بچوں کو کھڑا کرنا کیسا ہے؟مفتیانِ کرام رہنمائی فرمائیں۔ جزاکمُ اللہ خیراً۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہےکہ نابالغ بچوں کو مردوں کی صف سے پیچھےالگ صف میں کھڑا کرنا چاہیے، اگرایک یادو بچے ہوں تو ان کو بڑوں کی صف میں کھڑا کرسکتے ہیں۔اسی طرح الگ صف میں کھڑاکرنے کی صورت میں بچے شرارتیں کرکے دیگر لوگوں کی بھی نماز میں خلل ڈالتے ہوں ہو یا بچوں کے گم ہوجانے کا خطرہ ہوتو ایسی صورت میں بھی بچوں کو مردوں کی صف میں بھی کھڑا کرسکتے ہیں۔ نیزواضح رہے کہ ایسے نابالغ بچے جو مسجد کے آداب اور پاکی و ناپاکی کا خیال رکھنے کی تمیز نہیں رکھتے ان کو تو مسجدمیں لانا جائز نہیں۔

*سنن ابی داؤد:(رقم الحدیث677،ط:دارالرسالة العالمیة)* قال أبومالک الأشعري: ألا أحدثکم بصلاۃ النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال: فأقام الصلاۃ، وصف الرجال وصف خلفہم الغلمان ثم صلی بہم. *الدرالمختار:(571/1،ط:دارالفکر)* ویصف أي یصفہم بأن یأمرہم بذلک الرجال ثم الصبیان ظاہرہ تعددہم فلو واحداً دخل الصف. *تقريرات الرافعي :(1/73،ط:مكتبۂ رشیدیہ)* (قوله ذكره فى البحر بحثا ) قال الرحمتى ربما يتعين في زماننا إدخال الصبيان في صفوف الرجال لان المعهود منهم إذا اجتمع صبيان فاكثر تبطل صلاة بعضهم بعض و ربما تعدى ضررهم إلى فساد صلاة الرجال اھ.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم