طہارت و نجاست / طہارت /

جنازے کے لیےتیمم کا حکم

فتوی نمبر : 1327 0000-00-00 180 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! اگر جنازہ حاضر ہو اور کسی شخص کا وضو نہ ہو تو ایسے شخص کے لیے کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر جنازہ حاضر ہو اور وضو کرنے کی صورت میں نمازِ جنازہ کے فوت ہونے کا خطرہ ہو تو ایسے شخص کے لیے تیمم کر کے نمازِ جنازہ پڑھنا جائز ہے، البتہ امام یا میت کا ولی ہونے کی صورت میں تیمم جائز نہیں، بلکہ وضو کرنا لازم ہے۔

*مصنف ابن أبي شيبة:(498/2،رقم الحديث:11471،ط: دار التاج)* حدثنا عبدة بن سليمان، عن عبد الملك، عن عطاء، قال: إذا خفت أن تفوتك الجنازة فتيمم وصل. *الهندية:(31/1،ط: دارالفكر)* ويجوز التيمم إذا حضرته جنازة والولي غيره فخاف إن اشتغل بالطهارة أن تفوته الصلاة ولا يجوز للولي وهو الصحيح. هكذا في الهداية ولا لمن أمره الولي. هكذا في الخلاصة. *مجمع الأنهر:(41/1،ط:دار إحياء التراث العربي)* (ويجوز) التيمم للصحيح المقيم في المصر عند وجود الماء (لخوف فوت صلاة جنازة) .وفي الهداية ويتيمم الصحيح في المصر إذا حضرت جنازة والولي غيره فخاف إن اشتغل بالطهارة أن تفوته الصلاة؛ لأنها لا تقضى فيتحقق العجز وفيه إشارة إلى أنه لا يجوز للولي وهو رواية الحسن عن الإمام وهو الصحيح؛ لأن للولي حق الإعادة فلا فوات في حقه.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چرس بیچنے والے کو اپنی گاڑی میں لے کر جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ظہر سے پہلے چار سنتوں کو دو دو کرکے پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر گاڑی خرید کر اسی شخص کو نقد کم قیمت پر فروخت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان میں وتر باجماعت پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی پوسٹ پر یہ جملہ لکھنا کہ ’’جو اسے شیئر نہ کرے وہ مسلمان ہی نہیں‘‘ لکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھال کو دباغت سے پہلے بیچنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانی مل جانے کے بعد تیمم کے ساتھ ادا کی گئی نماز اور تیمم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بسم اللہ کی جگہ 786 لکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
برّة نام رکھنا