ہیجڑے کی نماز جنازہ پڑھنا

فتوی نمبر :
149
/ /

ہیجڑے کی نماز جنازہ پڑھنا

: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہیجڑے کی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب

واضح رہے کہ ہر کلمہ گو انسان کی نماز جنازہ پڑھنا فرض ہے، لہذا ہیجڑا اگر مسلمان ہے تواس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی ۔

حوالہ جات

دلائل :

الهندية :(1/ 162، ط:دارالفكر )
وشرطها إسلام الميت وطهارته .

البحر الرائق:(2/ 193، ط:دارالكتاب الاسلامي )
وشرطها إسلام الميت وطهارته) فلا تصح على الكافر للآية {ولا تصل على أحد منهم مات أبدا} .

كنز الدقائق:(ص198، ط:دارالبشائرالاسلامي )
‌السّلطان ‌أحقّ بصلاته وهي فرض كفايةٍ وشرطها إسلام الميّت وطهارته .

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
سیف اللہ خالد
متخصص جامعہ دارالعلوم حنفیہ ، کراچی

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
125
فتوی نمبر 149کی تصدیق کریں
-- متعلقه فتاوی --
...
-- متعلقه موضوعات --
  • 155