کسی مسلمان کے لیے ہندو ڈاکٹر سے اپنی کسی بیماری کا علاج کرانا جائز ہے یا نہیں؟
کسی مسلمان کے لیے بیماری کا علاج ہندو ڈاکٹر سے کروانے میں کوئی حرج نہیں، لیکن اگر کسی غیر مسلم کا طریقہ علاج کفریہ، شرکیہ امور پر مبنی ہو تو مسلمان کو اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔
*البحر الرائق شرح:(2/ 303،ط: دار الكتاب الإسلامي)*
وفيه إشارة إلى أن المريض يجوز له أن يستطب بالكافر فيما عدا إبطال العبادة؛
*الشامیة:(2/ 423،ط:دارالفکر)*
وفيه إشارة إلى أن المريض يجوز له أن يستطب بالكافر فيما عدا إبطال العبادة۔