طہارت و نجاست / طہارت /

رونے کی وجہ سے نکلنے والے آنسوؤں کی وجہ سے وضو کا حکم

فتوی نمبر : 2143 0000-00-00 66 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! آنکھوں سے جو آنسو رونے کی وجہ سے نکلے ہوں کیا اس کی وجہ سے وضو ٹوٹتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ وضو کے ٹوٹنے کے اسباب واضح طور پر بیان کیے گئے ہیں اور ان میں رونا شامل نہیں، اس لیے رونا بذاتِ خود وضو کو فاسد نہیں کرتا، چاہے انسان نماز میں ہو یا نماز کے علاوہ کسی اور حالت میں، لیکن اگر آنکھوں سے نکلنے والے آنسو بیماری کی وجہ سے ہوں تو تفصیل یہ ہے: کہ اگر آنکھ سے نکلنے والا پانی بالکل صاف ہو، اس میں سرخی یا پیپ نہ ہو اور آنکھ میں کسی قسم کا درد بھی نہ ہو تو ایسا پانی پاک شمار ہوتا ہے اور اس کے نکلنے سے وضو فاسد نہیں ہوتا، البتہ اگر پانی بظاہر صاف ہو مگر آنکھ میں درد پایا جاتا ہو تو یہ پانی ناپاک ہوتا ہے اور اس کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، کیونکہ درد بیماری کی علامت ہے۔ اسی طرح اگر آنکھ سے نکلنے والا پانی متغیر ہو، یعنی اس میں رنگت، پیپ یا کسی اور غیر طبعی کیفیت کا اثر ظاہر ہو تو یہ ناپاک ہوگا اور اس کے نکلنے سے وضو بھی فاسد ہو جائے گا۔

*البحر الرائق:(227/1،ط:دار الكتاب الإسلامي)* ولو كان في عينيه رمد يسيل دمعها يؤمر بالوضوء لكل وقت لاحتمال كونه صديدا وفي فتح القدير وأقول: هذا التعليل يقتضي أنه أمر استحباب فإن الشك والاحتمال في كونه ناقضا لا يوجب الحكم بالنقض إذ اليقين لا يزول بالشك نعم إذا علم من طريق غلبة الظن بإخبار الأطباء أو علامات تغلب على ظن المبتلى يجب اهـ. *درر الحكام:(16/1،ط:دار إحياء الكتب العربية)* قال الزيلعي: لو كان في عينيه رمد أو عمش يسيل منهما الدموع قالوا يؤمر بالوضوء عند كل صلاة لاحتمال أن يكون صديدا أو قيحا اهـ. وهذا التعليل يقتضي أنه أمر استحباب فإن الشك، والاحتمال في كونه ناقضا لا يوجب الحكم بالنقض إذ اليقين لا يزول بالشك نعم إذا علم من طريق غلبة الظن بإخبار الأطباء أو بعلامات على ظن المبتلى يجب كذا قاله صاحب البحر بعد نقله كلام الزيلعي اهـ.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر دیکھے بائیک خریدنے کے بعد واپس کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو کے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گاری کا ایکسیڈینٹل انشورنس کروانے کا کم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصلے میں اعتکاف،تروایح اور جمعہ وعیدین کی نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ادارے میں حاضر ہونے کے باوجود Thumb machine میں حاضری نہ لگانے کی صورت میں تنخواہ کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے مسواک کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلمان کا ڈراموں میں غیر مسلم کا کردار ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض کی دونوں رکعتوں میں غلطی سے ایک ہی سورت پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈراپ شپنگ کا حکم اور متبادل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زنا کی معافی اور کفارہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسلام قبول کرنے کے بعد سابقہ عبادات کی قضا کا حکم