معاملات / ترکات / احکام وراثت

مکان میں دو بھائی اور دو بہنوں کا حصہ

فتوی نمبر : 2540 0000-00-00 9 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! ہمارے والد کا ایک مکان ہے، جس کی مالیت 20 لاکھ روپے ہے، ورثاء میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں، جبکہ والدین کا پہلے انتقال ہوچکا ہے، دریافت طلب امر یہ ہے کہ شرعی طور پر اس ترکہ میں دونوں بہنوں اور دونوں بھائیوں کا کتنا کتنا حصہ ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں میت کی تجہیز و تکفین، میت کے قرض کی ادائیگی اور کل مال کے ایک تہائی (اگر وصیت کی ہو) میں وصیت نافذ کرنے کے بعد بقیہ مال کو چھ حصوں میں تقسیم کیا جائے گا، جس میں سے ہر بیٹے کو دو حصے اور ہر ایک بیٹی کو ایک حصہ دیا جائے گا ، اس تقسیم کی رو سے بیس لاکھ روپے میں سے ہر بیٹے کو چھ لاکھ، چھیاسٹھ ہزار، چھ سو، چھیاسٹھ روپے اور سڑسٹھ پیسے(666666.67)روپے، اور ہر بیٹی کو تین لاکھ، تینتیس ہزار، تین سو، تینتیس روپے اور تینتیس پیسے (333333.33) دیے جائیں گے ۔

*القران الکریم:(4/ 11)* لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنثَيَيْنِ *الھندیة:(449/6،ط:دارالفکر)* وإذا اختلط البنون والبنات عصب البنون البنات فيكون للابن مثل حظ الأنثيين، كذا في التبيين. *فتح القدير للكمال ابن همام:(415/10:دار الفكر)* (قوله ولا تجوز بما زاد على الثلث لقوله عليه الصلاة والسلام في حديث سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه «الثلث والثلث كثير» بعدما نفى وصيته بالكل والنصف) قال بعض المتأخرين: يعني أن هذا الحديث دل على عدم جواز الوصية بما زاد على الثلث صراحة، وقوله عليه الصلاة والسلام «إن الله تعالى تصدق عليكم بثلث أموالكم» إلخ وإن دل عليه أيضا لأنه دل على جواز الوصية بالثلث على خلاف القياس فبقي ما فوقه بالكل والنصف، ولأنه حق الورثة، وهذا لأنه انعقد سبب الزوال إليهم وهو استغناؤه عن المال فأوجب تعلق حقهم به، إلا أن الشرع لم يظهره في حق الأجانب بقدر الثلث ليتدارك مصيره على ما بيناه.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میراث تقسیم نہ کرنے کی صورت میں ورثاگناہ گار ہوں گے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے زندگی میں جائیداد تقسیم ہونے کی صورت میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کی بیوی اوربچوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بھائی اور چھ بہنوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹیوں کے ہوتے ہوئے میراث میں حقیقی بہن کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ترکے کے گھر میں ایک بھائی کی رہائش کی صورت میں گیس بجلی کے بل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدكا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کی ایک صورت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اولاد کی موجودگی میں پوتے کی وراثت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی زندگی میں اپنے بچوں کے درمیان ایک کروڑ کی رقم تقسیم کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ چھ بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی اولادمیں جائیداد تقسیم کرکے ایک بچے کو نہ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ،بھائی،پھوپھو،خالہ اور ماموں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی میراث اور کریہ پر دیے گئے مکان پر زکوٰۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کا اپنی زندگی میں جائیداد سے ایک بچے کو محروم کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی اولاد کو زندگی میں حصہ دینے کے بعد میراث میں حصہ ملے گا ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو بیٹیوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ ،چار بیٹیوں، ایک بہن اور نو بھتیجوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھائی کی میراث میں بھتیجوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑے بیٹے کی ذاتی کمائی میں دوسرے بیٹوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بیٹوں اور تین بیٹیوں میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے انتقال کے بعد میراث کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کے میراث میں اولاد کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ،تین بیٹیوں اور ایک بیٹے میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے انتقال کے بعد میراث کا حکم