حظر و اباحت / بدعات و منکرات / احکام بدعات

نوحہ سننے کا حکم

فتوی نمبر : 2695 0000-00-00 16 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! کیا نوحہ سننا جائز ہے؟ذرا رہنمائی فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واقعہ کربلا اسلامی تاریخ کا نہایت دردناک واقعہ ہے، جس میں نواسۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور آپ کے جانثار رفقاء نے حق و صداقت کی خاطر عظیم قربانی پیش کی، اہلِ ایمان ان مقدس ہستیوں سے محبت رکھتے ہیں اور ان کی شہادت پر رنج بھی محسوس کرتے ہیں، تاہم شریعتِ مطہرہ نے غم اور سوگ کے حدود و احکام متعین فرمائے ہیں، اس لیے صدیوں بعد اس واقعہ کو بنیاد بنا کر نوحہ، ماتم اور سوگ کی ایسی صورتیں اختیار کرنا جو شریعت سے ثابت نہیں، جائز نہیں، بلکہ ہمیں چاہیے کہ ہم شہدائے کربلا کی سیرت، صبر، استقامت اور دین پر ثابت قدمی سے سبق حاصل کرے۔

*صحيح البخاري:(184/4،ط:دار طوق النجاة)* وعن سفيان عن زبيد عن إبراهيم عن مسروق عن عبد الله عن النبي ﷺ قال «ليس منا من ضرب الخدود وشق الجيوب ودعا بدعوى الجاهلية». *‌سنن أبي داود: (رقم الحديث:4031)* عن ابن عمر، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:، ‌من ‌تشبه ‌بقوم فهو منهم". *فتح الباري» لابن حجر:(13/ 37 .ط المكتبةالسلفية)* وقد جاء عن ابن مسعود مرفوعا: من كثر ‌سواد ‌قوم فهو منهم.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر پر اذان دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمعۃ الوداع کی حیثیت شرعی
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر پکی بنا نا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عید میلاد النبی ﷺ منانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصیبت کے وقت اذان دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نوحہ سننے کا حکم