معاملات / احکام نکاح / وکیل و گواہ

بغیر گواہوں کے نکاح کا حکم

فتوی نمبر : 288 0000-00-00 206 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام وعلیکم بنا گواہوں کے نکاح ممکن ہے کیا؟ اگر لڑکا اور لڑکی یہ باقی سارا طریقہ نکاح کی طرح کریں صرف گواہ نہ ہوں اور یہ اللّٰہ کو گواہ رکھیں کوئی بھائی بتا دے؟ جزاک اللہ

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ شرعا نکاح کے منعقد ہونے کے لیے شرط یہ ہے کہ مجلس عقد میں کم از کم دو مسلمان مرد یا ایک مرد اور دو عورتوں کی موجودگی میں ایجاب وقبول ہو،اگر بغیر گواہوں کے ایجاب وقبول کرلیا تو نکاح منعقد نہیں ہوگا-

*سنن الترمذي:(رقم الحديث،1130،ط:دارالرسالة العالمية )* عن ابن عباس: أن النبي ﷺ قال: "البغايا اللاتي ينكحن أنفسهن بغير بينة *فتح القدير:(199،3،ط:دارالفكر)* ولا ينعقد نكاح المسلمين إلا بحضور شاهدين حرين عاقلين بالغين مسلمين رجلين أو رجل وامرأتين عدولا كانوا أو غير عدول أو محدودين في القذف) اعلم أن الشهادة شرط في باب النكاح لقوله ﷺ «لا نكاح إلا بشهود
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر گواہوں کے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح میں نابالغ گواہوں کی شمولیت کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر گواہوں کے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گواہوں کی غیر موجودگی میں نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگرنامحرم نکاح خواں عورت کی طرف سے وکیل بنے تو وکالت کی اجازت کس طرح لیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح خواں کے گواہ بننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دولہا یا اس کے وکیل کو لڑکی کی طرف سے گواہ بنانے کا حکم