قرآن و حدیث / تحقیق و تخریج حدیث / تحقیق و تخریج حدیث

حدیثِ مبارکہ "آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنا لازم ہے" کی وضاحت

فتوی نمبر : 3408 0000-00-00 1 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث مبارکہ کہ آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنا لازم ہے، اس کی وضاحت فرمائیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ علمائے احناف کے نزدیک آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنا لازم نہیں ہے۔ جہاں تک اس بارے میں وارد احادیثِ مبارکہ کا تعلق ہے تو علمائے احناف ان کی توجیہ یہ بیان فرماتے ہیں کہ وضو کا حکم ابتدائے اسلام میں تھا، جسے بعد میں منسوخ کردیا گیا، یا یہاں وضو سے مراد وضو لغوی ہے، یعنی کھانا کھانے کے بعد ہاتھ اور منہ دھونا۔

سنن أبي داود: (1/ 137،ط:دار الرسالة العالمية) 192 - حدثنا موسى بن سهل أبو عمران الرملي، حدثنا علي بن عياش، حدثنا شعيب بن أبي حمزة، عن محمد بن المنكدر عن جابر، قال: كان آخر الأمرين من رسول الله صلى الله عليه وسلم ترك الوضوء مما غيرت النار. المبسوط للسرخسی:(79 1،ط:دار المعرفة) قال: (ولا وضوء في شيء من الأطعمة ما مسته النار، وما لم تمسه فيه سواء)... ولنا حديث أبي بكر الصديق رضي الله تعالى عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم أكل من كتف شاة ثم صلى ولم يتوضأ... ولو ثبت فالمراد منه غسل اليد... والمعنى أنه لو أكل الطعام نيئا لم يلزمه الوضوء فالنار لا تزيده إلا نظافة. الأصل لمحمد بن الحسن: (1/ 45،ط:دار ابن حزم) «قلت: أرأيت الطعام(5) هل ينقض شيء منه(6) الوضوء(7) مثل لحوم الإبل أو البقر أو الغنم(8) أو اللبن(9) أو غير ذلك مما(10) مَسَّتْه النار(11)؟ قال: ليس شيء من الطعام ينقض الوضوء. إنما الوضوء ينتقض(12) مما يخرج وليس مما يدخل، ولم تَزِدْه النارُ إلا طِيباً. ولو كان هذا ينقض الوضوء لكان من توضأ بماءٍ سُخْنٍ نقض(13) وضوءه، ولكان من ادَّهَنَ بدُهن(14) قد مَسَّتْه النارُ أعاد الوضوء. فليس شيءٌ مِن هذا ينقض وضوءه.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاحِ متعہ کی شرعی حیثیت اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے منسوب حکم کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضرت آدم اور حواء علیہما السلام کے نکاح مہر کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سفر معراج سے متعلق روایت کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیارسول اللہﷺپرجادوہواتھا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آپ ﷺ کے سفید بالوں کی تعداد
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت جنت میں کس شوہر کے ساتھ ہوگی؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہاتھ الٹے کر کے دعا مانگنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قیامت کے دن سورج سوا نیزے کے فاصلے پر ہونے کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خالی پیٹ پانی پینے کی ممنوعیت کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صبح صادق کے بعد سو مرتبہ (سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ) پڑھنے سےدنیا تمہارے پاس ذلیل ہوکر آئے گی۔۔۔الخ روایت کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*’’جس نے تعویذلٹکایا، اس نے شرک کیا‘‘، حدیث کی تحقیق*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے پسلی سے پیدا ہونے کا مفہوم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عوج بن عنق نامی شخص کے واقعہ کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کبوتر بازی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خواب میں اللہ تعالی اور رسول اللہ ﷺ کا دیدار کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
’’سبوح قدّوس ربّ الملائکۃ والرّوح‘‘ کی فضیلت سے متعلق حدیث کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کھجور سے افطار کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دریائے نیل کے نام عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے خط کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلمان کے ایک مشورہ سے کفار کے 70مشورں کو باطل کرنے کے قول کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانچ نمازوں کی فضیلت سے متعلق روایت کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی صحابی سے خودکشی کا ثبوت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑھیا کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کچرا پھینکنے کے واقعے کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روایت "اللہ تعالٰی کسی کو 10 دس مرتبہ رحمت کی نظر سے دیکھتا ہے تو اپنے گھر لاتا ہے " کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حدیث ضعیف کی تعریف اور اس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قیامت کے دن قبر سے ستر مردے اٹھائے جائیں گے؟