معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / بچوں کے مسائل

بچے کی پیدائش پر مبارک باد دینے کا طریقہ

فتوی نمبر : 522 0000-00-00 236 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

سوال : کسی بچے کے پیدائش پر مبارکباد دینے کا اسلامی طریقہ بتا دیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بچے کی ولادت پر مبارکباد دینے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کے لیے برکت اور نیکو کار بننے کی دعا کی جائے، جس کے الفاظ : بارک اللہ لک فی الموھوب ، ورزقت برہ ۔ وغیرہ ہے۔

صحيح البخاري:(رقم الحديث :5150 ، ط: دارابن كثير) عن أبي موسى رضي الله عنه قال: ولد ‌لي ‌غلام، فأتيت به النبي صلى الله عليه وسلم فسماه إبراهيم، فحنكه بتمرة، ودعا له بالبركة، ودفعه إلي، وكان أكبر ولد أبي موسى. صحيح مسلم:(رقم الحديث 27 - (2147) ، ط: دار الطباعة العامرة) عن عائشة : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان ‌يؤتى ‌بالصبيان فيبرك عليهم ويحنكهم . الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي:(4/ 2754، ط:دارالفكر) وتستحب كما تقدم التهنئة بالمولود بين الرجال وبين النساء، بأن يقال: بارك الله لك في الموهوب لك، وشكرت الواهب، وبلغ أشده، ورُزقت بِرَّه. ويجيب الوالد والوالدة: بارك الله لكم، وبارك عليكم، وأجزل ثوابكم.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسقاط حمل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے کان میں اذان یا اقامت دینا بھول جائے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تحائف میں اولاد کے درمیان برابری
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آپ ﷺنے کتنے بچوں کے کان میں اذان دی ہے ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اولاد کو دادا کے نام کی طرف منسوب کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہر سال یوم پیدائش پر دعا کروانے اور دعوت کے اہتمام کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنے بیٹے کو ہدیہ دے کر واپسی کا مطالبہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کی پیدائش پر مبارک باد دینے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نومولود کے تحنیک کرانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نابالغ کے گناہ کا حکم