حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

جائے نماز پر سونے اور اشراق سے پہلے سونے کا حکم

فتوی نمبر : 836 0000-00-00 137 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! نماز سے فارغ ہوکر جائے نماز پر لیٹ جانا یا سو جانا کیسا ہے؟کسی نے کہا کہ گناہ ہے کیا یہ درست ہے ؟ اسی طرح فجر کی نماز کے بعد اشراق سے پہلے وظائف کیے بغیر یا وظائف مثلا سورہ یسین وغیرہ پڑھ کر سونا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

١۔جائے نماز پر سونا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ جائے نماز پر سونے کا معمول نہ بنایا جائے، کیونکہ احتلام ہونے کی صورت میں جائے نماز کے ناپاک ہونے کا اندیشہ ہے۔ ۲۔نماز فجر کے بعد طلوع آفتاب سے پہلے بغیر کسی عذر کے سونا مکروہ ہے، کیونکہ اشراق سے پہلے نمازِ فجر اور رزق کی تقسیم کا وقت ہے، البتہ اگر کوئی عذر ہو (رات کو نہ سویا ہو یا دن کو سونے کا وقت نہ ملتا ہو وغیرہ) تو ایسی صورت میں نماز فجر کے بعد سونا بلا کراہت جائز ہے ۔

*مسند أحمد: (1/ 547 ،رقم الحديث:530،ط:مؤسسة الرسالة)* حدثنا عبد الله، حدثنا أبو إبراهيم الترجماني، حدثنا إسماعيل بن عياش، عن ابن أبي فروة، عن محمد بن يوسف، عن عمرو بن عثمان بن عفان، عن أبيه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ‌الصبحة ‌تمنع ‌الرزق. *شعب الإيمان:(4/ 181 ،رقم الحديث:4735،ط: دار الكتب العلمية)* أخبرنا عبد الخالق بن علي بن عبد الخالق النيسابوري أنا أبو بكر محمد بن أحمد بن حبيب نا أبو بكر محمد بن أحمد بن يزيد بن أبي العوام الرياحي نا أبي نا المشمعل بن ملحان القيسي نا عبد الملك بن هارون بن عنترة عن أبيه عن جده عن فاطمة بنت محمد صلى الله عليه وسلم قالت: مر بي رسول الله صلى الله عليه وسلم وأنا مضطجعة متصبحة فحركني برجله ثم قال: يا بنية قومي اشهدي رزق ربك ولا تكوني من الغافلين فإن الله يقسم أرزاق الناس ما بين طلوع الفجر إلى طلوع الشمس. إسناده ضعيف. *تنبيه الغافلين للسمرقندي: (ص195،ط: دار ابن كثير)* ‌وأما ‌التصبح ‌من ‌غير ‌سهر.يعني النوم في أول النهار، من غير أن يكون ساهرا بالليل.فإن ذلك نوع من الحمق. *الهندية: (5/ 376،ط:دارالفكر)* ويكره ‌النوم ‌في ‌أول ‌النهار وفيما بين المغرب والعشاء. *كتاب الفتاوى:(3/129،ط:زمزم پبلیشرز)*
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر دیکھے بائیک خریدنے کے بعد واپس کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو کے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گاری کا ایکسیڈینٹل انشورنس کروانے کا کم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصلے میں اعتکاف،تروایح اور جمعہ وعیدین کی نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ادارے میں حاضر ہونے کے باوجود Thumb machine میں حاضری نہ لگانے کی صورت میں تنخواہ کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے مسواک کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلمان کا ڈراموں میں غیر مسلم کا کردار ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض کی دونوں رکعتوں میں غلطی سے ایک ہی سورت پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈراپ شپنگ کا حکم اور متبادل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زنا کی معافی اور کفارہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسلام قبول کرنے کے بعد سابقہ عبادات کی قضا کا حکم