حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

رمضان میں دن کے وقت کھلم کھلا کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 875 0000-00-00 169 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! رمضان میں دن کے وقت کھلم کھلا بریانی وغیرہ یعنی کھانے کی چیزوں کو بیچنا کیسا ہے؟ اور اس کی آمدنی کے متعلق کیا رائے ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر کسی شخص کے بارے میں ظنِ غالب یا یقین ہو کہ وہ بلا عذر رمضان کا روزہ ترک کر رہا ہے تو رمضان میں دن کے اوقات میں اسے کھانے پینے کی تیار اشیا فروخت کرنا جائز نہیں، کیونکہ یہ گناہ میں تعاون ہے،البتہ مسافر یا شرعی عذر رکھنے والے کو فروخت کرنے کی اجازت ہے، تاہم اگر معذورین یا مسافروں کو بھی کھانے پینے کی تیار اشیا فروخت کرنا مقصود ہو تو سر عام (کھلم کھلا) خرید و فروخت کرنا نا مناسب اور رمضان المبارک کے احترام کے خلاف ہے۔ نیز اگرچہ اس آمدنی کو صریحاً حرام نہیں کہا جائے گا، لیکن گناہ پر تعاون کی وجہ سے اس میں کراہت ضرور ہے، لہذا اس عمل سے بچنا ضروری ہے۔

القران الکریم:(المائدة: 2:5) وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاونُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَاب. *الدرالمختار: (2/ 413،ط:دارالفکر)* ولو ‌أكل ‌عمدا شهرة بلا عذر يقتل، وتمامه في شرح الوهبانية. *مجمع الانهر في ملتقى البحر:(548/2، ط: دار احیاء التراث العربی)* (ويجوز بيع العصير) أي عصير العنب (ممن) يعلم أنه (يتخذه خمرا)؛ لأن المعصية لا تقوم بنفس العصير بل بعد تغيره فصار عند العقد كسائر الأشربة من عمل ونحوه بخلاف بيع السلاح من أهل الفتنة لأن المعصية تقوم بعينه.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم