معاملات / مالی معاوضات /

خنزیر کے چمڑے سے بنے ہوئے چپل یا جوتوں کو فروخت کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 1858 0000-00-00 104 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! میرا چپل اور جوتوں کا کاروبار ہے اس میں کچھ چپل خنزیر کے چمڑے کے ہوتے ہیں کیا ان کو فروخت کرنا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ خنزیر اپنے تمام اجزاء کے ساتھ نجس العین ہے، لہٰذا شریعت میں اس کا کوئی بھی حصہ کسی بھی طرح فروخت کرنا یا استعمال کرنا جائز نہیں، اسی بنا پر خنزیر کے چمڑے سے بنی ہوئی چپلیں فروخت کرنا ناجائز اور حرام ہے۔

*الهندية:(354/5،ط: دار الفكر)* قال أبو حنيفة رحمه الله تعالى ولا ينتفع من الخنزير بجلده ولا غيره إلا الشعر للأساكفة وقال أبو يوسف رحمه الله تعالى يكره الانتفاع أيضا بالشعر وقول أبي حنيفة - رحمه الله تعالى - أظهر كذا في المحيط. *بدائع الصنائع:(142/5،ط:دار الكتب العلمية)* ولا ينعقد بيع جلد الخنزير كيف ما كان؛ لأنه نجس العين بجميع أجزائه، وقيل: إن جلده لا يحتمل الدباغ وأما عظم الميتة وعصبها، وشعرها وصوفها، ووبرها، وريشها، وخفها وظلفها، وحافرها فيجوز بيعها، والانتفاع بها عندنا وعند الشافعي لا يجوز بناء على أن هذه الأشياء طاهرة عندنا وعنده نجسة، واحتج بقوله ﴿حرمت عليكم الميتة﴾ [المائدة: ٣] وهذه من أجزاء الميتة فتكون حراما فلا يجوز بيعها وقال لا تنتفعوا من الميتة بإهاب ولا عصب. *الجوھرةالنيرةعلى مختصرالقدوري:(220/1،ط:المطبعة الخيرية)* ولا يجوز بيع جلد الخنزير ولو كان مدبوغا؛ لأنه لا يطهر بالدباغ وأجاز أصحابنا جميعا بيع السرجين، والبعر وشراءه والانتفاع به للوقود ولا يجوز بيع لبن بنات آدم ،قوله: (ولا يجوز بيع الخمر، والخنزير) لأنهما حرام.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نسوار کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشترکہ کاروبار میں نفع کی تقسیم کا طریقہ کار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نہر میں نجاست گرنے کی صورت میں وضو یا غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مجنون کے مال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فاسق امام کے پیچھے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چرس بیچنے والے کو اپنی گاڑی میں لے کر جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ظہر سے پہلے چار سنتوں کو دو دو کرکے پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر گاڑی خرید کر اسی شخص کو نقد کم قیمت پر فروخت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان میں وتر باجماعت پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی پوسٹ پر یہ جملہ لکھنا کہ ’’جو اسے شیئر نہ کرے وہ مسلمان ہی نہیں‘‘ لکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا