عبادات / احکام مسجد / آداب مسجد

مسجد سے چڑیوں کے گھونسلے ختم کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 2514 0000-00-00 27 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم مفتی صاحب ! مسجد کے اندر چڑیوں کے گھونسلے ہیں ، جس کی وجہ سے مسجد میں گندگی ہوتی ہے، کیا ان کو ختم کر سکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مساجد میں چڑیوں کے گھونسلے چونکہ گندگی اور لوگوں کی تکلیف کا سبب بنتے ہیں ، اس لیے انہیں دوسری جگہ منتقل کرنے میں کوئی حرج نہیں ، بلکہ مساجد کو صاف رکھنے کا حکم ہے، اس لیے انہیں ضرور منتقل کیا جائے ۔

*عمدة القاري: (4/ 149،ط:دار إحياء التراث العربي)* ذكر ما يستنبط منه فيه: تعظيم المساجد عن إثقال ابدن، وعن القاذورات بالطريق الأولى. وفيه: احترام جهة القبلة. وفيه: إزالة البزاق وغيره من الأقذار من المسجد. *الشامية: (1/ 663،ط:دارالفكر)* ولا بأس برمي عش خفاش وحمام لتنقيته (قوله لتنقيته) جواب سؤال؛ حاصله أنه قال صلى الله عليه وسلم «أقروا الطير على مكانتها» فإزالة العش مخالفة للأمر فأجاب بأنه للتنقية وهي مطلوبة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں یونیورسٹی کی کتابیں پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں اعلان کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں کیمروں کی تنصیب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں ذاتی ضروریات کے تعاون کے لیےاعلان کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد سے چڑیوں کے گھونسلے ختم کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کی چھت پر اپنے گھر کے لیے سولر سسٹم لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے دروازوں کے نام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں پر رکھنا