حظر و اباحت / حلال و حرام / عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء

نسوار کی خرید و فروخت کا حکم

فتوی نمبر : 746 0000-00-00 170 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب نسوار کا کاروبار کرنا شرعا کیسا ہے

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ نسوار اور گٹکا وغیرہ میں شراب جیسا نشہ نہیں پایا جاتا، جو عقل کو زائل کردے، اس لیے ان کو شرعاً نشہ آور اشیاء نہیں کہا جاسکتا، اس لیے ان چیزوں کے خرید وفروخت حرام نہیں کہا جا سکتا، البتہ صحت کے لیے نقصان دہ اور حکومت کی طرف سے ممنوع ہونے کی وجہ سے ان کی خرید و فروخت سے اجتناب کرنا چاہیے۔

*الشامية:(161/4،ط: دارالفكر)* مطلب في أن الأصل في الأشياء الإباحة (قوله لما أن الصحيح إلخ) حاصله أن هذا التعليل المار عن الهداية مبني على أن الأصل في الأشياء الإباحة وهو رأي المعتزلة، والصحيح من مذهب أهل السنة أن الأصل فيها الوقف حتى يرد الشرع. *المحيط البرهاني:(339/6،ط:دار الكتب العلمية)* أن جواز البيع يدور مع حل الانتفاع، ولا يحل الانتفاع بهذه الأشياء، فلا يجوز بيعها. *کفایت المفتی :(148/9،ط:دارالاشاعت)* ’’(سوال ): میں نے ایک دکان فی الحال کھولی ہے جس میں متفرق اشیاء ہیں، ارادہ ہے کہ سگریٹ اور پینے کا تمباکو بھی رکھ لوں، یہ ناجائز تو نہیں ہوگا ؟ ( جواب 163): سگریٹ اور تمباکو کی تجارت جائز ہے او ر اس کا نفع استعمال میں لانا حلال ہے‘‘۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک میٹر میں دو کنکشن سے بجلی استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کی اشیا بغیر اجازت کے استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تمباکو کی کمائی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سونا چاندی سے بنے چشمہ کو استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھوٹے بچوں کو سونے کی انگوٹھی پہنانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے بالوں سے انتفاع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں بغیر میٹر کے بجلی استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سیٹیریل الکوحل کاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پیپسی اور کوکا کولا کمپنی کی اشیاء (products ) استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سونے اور چاندی کے برتن میں وضو کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شراب کی بوتل کو صاف کر کے استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نسوار کی خرید و فروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حقہ پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیوی کے ساتھ وطی فی الدبر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایلمونیم کے برتنوں میں کھانا پکانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بند سم کھولنے پر ملنے والے فری منٹس، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ کا حکم