معاملات / مالی معاوضات / صدقہ

ملازمت کے اوقات کار کا حکم

فتوی نمبر : 1169 0000-00-00 81 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی کے ملازمین کے لیے روزمرہ کے اوقات کار طے ہیں روزانہ صبح سے مغرب تک ، کبھی مغرب جلدی ہوتی ہے کبھی دیر سے اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ پوچھنایہ ہے کہ اس طرح ملازمت کا شرعی حکم کیا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ کمپنی کا ملازمین کو ملازمت پر رکھتے وقت اوقات کار کو رضامندی سے طے کرنا ضروری ہے ۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں کمپنی کے طے کردہ اوقات کار درست ہے ، البتہ بہتر یہ ہے کہ کام کا وقت مقرر کریں مثلا شام سات تک وغیرہ ۔

الهندية: (4/ 411، ط: دارالفكر) وأما ‌في ‌حق ‌الأجير ‌الخاص فلا يشترط بيان جنس المعمول فيه ونوعه وقدره وصفته وإنما يشترط بيان المدة فقط . الموسوعة الفقهية : (1/ 262، ط: وزارة الأوقاف والشئون الإسلامية) أما ‌في ‌الأجير ‌الخاص فإنه يكفي في إجارته بيان المدة. يقول الشيرازي: إن كانت المنفعة معلومة القدر بنفسها، كخياطة ثوب، قدرت بالعمل؛ لأنها معلومة في نفسها فلا تقدر بغيرها. مجلة الأحكام العدلية: (ص86، ط: نور محمد، كراتشي) (المادة 448) : ‌يشترط ‌في ‌صحة ‌الإجارة ‌رضا ‌العاقدين.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بکری کی نذر ماننے کی صورت میں گوشت صدقہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفلی صدقات کو مسجد میں خرچ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ کی تعریف ، حکم اور مصارف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقات واجبہ کی وضاحت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کا شوہر کے مال سے بلا اجازت صدقہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ملازمت کے اوقات کار کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صاحب نصاب شخص کا نفلی صدقہ کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ دیتے وقت مستحق کو اطلاع دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھائی کو صدقہ فطر دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہرمہینے کی تنخواہ میں سے بکرا صدقہ کرنے کی نذر ماننے کی صورت میں اتنی قیمت کا راشن صدقہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہندو کو صدقہ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ فطر عید سے پہلے ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھائیوں کے مشترکہ کاروبار سے ایک کا چپکے سے صدقہ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سید کو نفلی اور واجب صدقات دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آنکھ اور دل عطیہ کرنے کی وصیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفلی صدقات کی رقم سے اپنے رشتہ داروں کو ہدیہ دینے کا حکم