آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

اجتماعی دعوت میں کم یا زیادہ کھانے کا حکم

فتوی نمبر : 1266 0000-00-00 134 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام:ہم ہر ہفتے نو یا دس دوست مل کر ہزار، ہزار روپے جمع کرتے ہیں، پھر اس رقم سے کھانا تیار کیا جاتا ہے اور سب مل کر کھاتے ہیں۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ ہم میں سے کوئی کم کھاتا ہے اور کوئی زیادہ، جبکہ پیسے سب نے برابر جمع کیے ہوتے ہیں۔ تو کیا اس طرح کا کھانا کھانا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر لوگ آپس میں پیسے جمع کر کے اجتماعی طور پر کھانا کھائیں اور اس میں کوئی کم کھائے یا کوئی زیادہ تو یہ بات قابلِ اعتراض نہیں، کیونکہ ایسی دعوت میں سب کی رضامندی شامل ہوتی ہے اور معمول کے طور پر تسامح سے کام لیا جاتا ہے، لہٰذا ایسی اجتماعی دعوت میں شرکت کرنا جائز ہے۔

*صحيح البخاري:(139/3،ط: دار طوق النجاة)* لم ير المسلمون في النهد بأسا أن يأكل هذا بعضا وهذا بعضا. *عمدة القاري:(40/13،ط:دار إحياء التراث العربي)* باب الشركة في الطعام والنهد… لم ‌ير ‌المسلمون في النهد بأسا أن يأكل هذا بعضا وهذا بعضا …النهد إخراج الرفقاء النفقة في السفر وخلطها، ويسمى بالمخارجة، وذلك جائز في جنس واحد وفي الأجناس، وإن تفاوتوا في الأكل، وليس هذا من الربا في شيء، وإنما هو من باب الإباحة. *فيض الباري:(3/4،ط:دار الكتب العلمية)* لما لم ير المسلمون فى النهد بأسا أن يأكل هذا بعضا وهذا بعضا، وكذلك مجازفة الذهب والفضة، والقران فى التمر.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے دوران نعت یا گانا سننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رات کے وقت پیاز کھانے كا حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اجتماعی دعوت میں کم یا زیادہ کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ننگے سر کوئی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے میں کیڑے کی موجودگی کی صورت میں کھانے حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کا کھانے ثبوت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکڈونلڈ ہوٹل میں کھاناکھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد میٹھی چیز کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں کھانا کھانے کے لیے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دانتوں میں پھنسے ہوئے خوراک کے ذرات کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھاناکھانےکےلیےتین انگلیوں کےاستعمال کاحکم