عبادات / زکوۃ و صدقات / مصارف زکوۃ و صدقات

سال مکمل ہونے سے پہلے زکوۃ ادا کرنا

فتوی نمبر : 1285 0000-00-00 87 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

سوال:ایک ساتھی پوچھتے ہیں کہ زکوٰۃ عام طور پر سال کے آخر میں حساب لگا کر نکالی جاتی ہے، لیکن اگر کوئی شخص سال پورا ہونے سے پہلے کسی ضرورت مند کو زکوٰۃ دینا چاہے (مثلاً اپنی ضرورت کے پیشِ نظر پہلے ہی زکوٰۃ ادا کر دے) تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر سال پورا ہونے سے پہلے زکوٰۃ ادا کردی جائے تو وہ ادا سمجھی جائے گی ،البتہ سال کے اختتام پر حساب کرنا ضروری ہے، تاکہ اگر واجب مقدار سے کم زکوٰۃ دی گئی ہو تو باقی ادا کردی جائے اور اگر زیادہ ادا کردی ہو تو اختیار ہے، چاہے تو اسے نفلی صدقہ شمار کرلے، چاہے تو آئندہ سال کی زکوٰۃ میں شامل کرلے۔

*سنن الترمذي:(56/2،رقم الحدیث: 678، ط: دارالغرب الاسلامي)* حدثنا ‌عبد الله بن عبد الرحمن أخبرنا ‌سعيد بن منصور ، قال: حدثنا ‌إسماعيل بن زكريا ، عن ‌الحجاج بن دينار عن ‌الحكم بن عتيبة عن ‌حجية بن عدي ، عن ‌علي «أن العباس» سأل رسول الله صلى الله عليه وسلم في تعجيل صدقته قبل أن تحل فرخص له في ذلك. *الدرمختار مع رد المحتار:(293/2،ط: دارالفکر)* ولو عجل ذو نصاب) زكاته (لسنين أو لنصب صح)؛ لوجود السبب. (قوله: ولو عجل ذو نصاب) قيد بكونه ذا نصاب؛ لأنه لو ملك أقل منه فعجل خمسة عن مائتين، ثم تم الحول على مائتين لايجوز. *الھندیة: (176/1ط: دار الفكر)* فلو کان عندہ مأتا درہم فعجل زکاۃ ألف فإن استناد مالاً أو ربح حتی صار ألفاً، ثم تم الحول وعندہ ألف، فإنہ یجوز التعجیل وسقط عنہ زکاۃ الألف۔ *المحيط البرهاني:( 267/2،ط: دار الكتب العلمية)* ويجوز تعجيل الزكاة قبل الحول إذا ملك نصابا عندنا؛ لأنه أدى بعد وجود سبب الوجوب؛ لأن سبب الوجوب نصاب نام؛ فإن نظرنا إلى النصاب فالنصاب قد وجد.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سید کو زکوۃ دینے کا حیلہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوسرے کی طرف سے زکوة اداکرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صرف تنخواہ پر گزربسر کرنے والے شخص کو زکوٰۃ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوۃ کے پیسوں سے کنواں یا بورنگ کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹیوشن پڑھانے والے قاری صاحب کو تنخواہ کی مدمیں زکوۃ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ کے مستحق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اصول و فروع کو زکوٰۃ دینےکاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر رہائشی طلبہ والے مدرسے کو زکوٰۃ و صدقات دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی فاؤنڈیشن کو دیے گئے زکوۃ کے فنڈ سے طلبہ کی فیس ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر رہائشی طلبہ والے مدرسے میں زکوٰۃ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوۃ کی رقم سے اسپتال بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوۃ کے پیسوں سے سرکاری اسکول کی تعمیر کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ کاحکم اور طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ فلسطین بھیجنا زیادہ افضل ہے یا اپنے شہر کے لوگوں کو دینا افضل ہے۔
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوۃ کی رقم سے معلمات کو تنخواہ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مستحق کو زکوۃ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوۃ کے مستحق کو تحفہ بول کر زکوۃ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کاشتکاری کی زمین ہونے کی صورت میں زکوٰۃ لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مالدار بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صاحب نصاب شخص کا نفلی صدقہ کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار بھائی کو زکوۃ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ کے مال سے بھائی کے گھر میں بورنگ کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فدیہ کا مصرف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مانگنے والے مسکین کو زکوۃ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوة کی رقم کو مخصوص مصرف میں خرچ کرنے کا حکم