آداب / آداب زندگی / لباس کے آداب و احکام

نئےموزےدیکھ کر’’ماشاءاللہ‘‘کہنا

فتوی نمبر : 1314 0000-00-00 153 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اگر کسی نےنئےموزےخریدے ہواوراس کو دیکھ کرماشاءاللہ کہاجائےتواس میں کوئی حرج ہےلوگ کہتے ہیں کہ موزےپیروں میں پہنےجاتے ہیں اس لیےاس پرنہیں کہنا چاہیے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہےکہ ہرخوب صورت اور اچھی چیز کو دیکھ کر’’ماشاءاللہ‘‘کہنے کی حدیث میں ترغیب آئی ہے، اس لیے نئے موزوں کو دیکھ کر’’ماشاءاللہ‘‘کہنا درست ہے۔

*تفسير الألوسي روح المعاني:(8/ 266،ط:دار الكتب العلمية )* وأخرج ابن أبي حاتم من وجه آخر عن أنس قال: من رأى شيئا من ماله ‌فأعجبه ‌فقال ‌ما ‌شاء ‌الله ‌لا ‌قوة ‌إلا ‌بالله لم يصب ذلك المال آفة أبدا وقرأ الآية، وأخرجه البيهقي في الشعب عن أنس مرفوعا. *تفسير القرطبی:(10/ 407،ط:دار الكتب المصرية )* وقال أنس بن مالك قال النبي صلى الله عليه وسلم:" من رأى شيئا ‌فأعجبه ‌فقال ‌ما ‌شاء ‌الله ‌لا ‌قوة ‌إلا ‌بالله لم يضره عين". وقد قال قوم: ما من أحد قال ما شاء الله كان فأصابه شي إلا رضي به.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انگوٹھی اورگھڑی دائیں ہاتھ میں پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جینز کی پینٹ پہننے کے حوالے سے ایک غلط فہمی کا ازالہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جوتے اور کپڑےچھ ماہ تک بغیر استعمال کے رکھنے سے گھر میں نحوست کاآنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دس محرم کو سرمہ لگانا*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھڑی کونسے ہاتھ میں پہننا بہتر ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بر قعے کا رنگ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے لیے سرخ جوڑا پہننے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نئےموزےدیکھ کر’’ماشاءاللہ‘‘کہنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رواجی عمامہ پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زرد (یپلے) رنگ کا عمامہ پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو نگ والی انگوٹھی استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لباس کا شرعی معیار
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کالا لباس پہننے کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیےبوسکی کپڑا پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھڑی کونسے ہاتھ میں پہننا بہتر ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پینٹ پہننے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لباس کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تھری پیس سوٹ مجبوری میں پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹوپی پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زرد (یپلے) رنگ کا عمامہ پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ساڑھی پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پرانی ٹوپی وغیر ہ کو صفائی وغیرہ کے کام میں استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شارٹس پہننے اور اس کی خرید و فروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمامہ کے رنگ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کالا لباس پہننے کی شرعی حیثیت