معاملات / احکام نکاح / متعہ و نکاح مسیار

رضاعی بیٹے کی بیٹی سے نکاح کا حکم

فتوی نمبر : 145 0000-00-00 196 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی مرد کے لیے رضاعی بیٹے کی بیٹی سے نکاح جائز ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب جس طرح سگے بیٹے کی بیٹی سے نکاح جائز نہیں،ایسے ہی رضاعی بیٹے کی بیٹی سے نکاح کرنا بھی جائز نہیں ہے ۔

دلائل : القرآن الکریم :[النساء: 23] ﵟحُرِّمَتۡ عَلَيۡكُمۡ أُمَّهَٰتُكُمۡ وَبَنَاتُكُمۡ وَأَخَوَٰتُكُمۡ وَعَمَّٰتُكُمۡ وَخَٰلَٰتُكُمۡ وَبَنَاتُ ٱلۡأَخِ وَبَنَاتُ ٱلۡأُخۡتِ وَأُمَّهَٰتُكُمُ ٱلَّٰتِيٓ أَرۡضَعۡنَكُمۡ ﵞ صحيح البخاري:رقم الحديث :2502 ، ط:دارابن كثير) عن ابن عباس رضي الله عنهما قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم في بنت حمزة: (لا تحل لي، ‌يحرم ‌من الرضاع ما ‌يحرم ‌من النسب، هي بنت أخي من الرضاعة). الهداية في شرح بداية المبتدي:(1/ 218، ط :دار احياء التراث العربي ) ولبن الفحل يتعلق به التحريم . واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب سیف اللہ خالد متخصص جامعہ دارالعلوم حنفیہ ،کراچی
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹے اور بیٹی کو دودھ پانے کی مدت میں فرق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منگیتر سے بات چیت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالتِ حمل میں دودھ پلانے کا حکم*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹے کی ساس سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی لڑکی کو شہوت سے ہاتھ لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رضاعی بیٹے کی بیٹی سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح موقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح کے بعد بیوی کوچھوڑنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی اور اس کی سوتیلی ماں کو نکاح میں جمع کرنا